بلوچستان: گوادر میں گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے جناح ایونیو میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ #targetedkilling unknown armed assailants opened fire on #Vehicle near #Jinnah Avenue of #Costal مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنیکا آغاز ہوچکا ہے، صوبائی صدر اے این پی

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایاز وزیر کے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے اے این پی کے کارکنان، مشران سمیت جس جس نے آواز اٹھائی، اے این پی ان کا شکریہ ادا کرتی ہے، آج مزید پڑھیں

امریکی خاتون کے الزامات من گھڑت، جواب دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں: ترجمان رحمان ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے من گھڑت، بیہودہ الزامات کے جوابات دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ترجمان ریاض علی طوری نے کہا کہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون کے بیہودہ و نازیبا الزامات مزید پڑھیں

لاہور: سروسز ہسپتال کی 60 لاکھ کی ادویات چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) سروسز اسپتال لاہور کے میڈیکل اسٹور سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال لاہور میں لاکھوں روپے کی دواؤں کی چوری پکڑی گئی ہے، ایم ایس اسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ امراض قلب اور گردوں کی دوائیں چوری کر مزید پڑھیں

لاہور میں 13 سالہ بچی کے ساتھ ‘اجتماعی زیادتی’، 3 ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں 13 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تیسری جماعت کی 13 مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 اموات، 93 ہزار 983 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 97 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1935 جبکہ ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 93983 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 185 مزید پڑھیں

رحمان ملک اور یوسف رضا گیلانی نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی صحافی سنتھیا رچی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں مقیم امریکی صحافی سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین نے انہیں جسمانی طور پر ہراساں کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان مزید پڑھیں

وارث میر کیخلاف وزیر اطلاعات پنجاب کے لغو الزامات: ایچ آر سی پی، پاکستان بار کونسل اور سی پی این ای کی مذمت

اسلام آباد(ش ح ط) ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری حارث خلیق پاکستان بار کونسل کے وائس چئیرمین عابد ساقی کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر عارف نظامی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی سمیت صحافیوں، ادیبوں اور شاعروں کی بڑی تعداد نے پنجاب کے وزیر مزید پڑھیں

کراچی: امام بارگاہ اور پولیس پر خودکش حملوں میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی سی ٹی ڈی نے امام بارگاہ، پولیس اور سیاسی رہنماؤں پر خودکش حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر جان عالم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) آپریشن 2 کے ایس پی ملک الطاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ: پاراچنار میں سڑکوں کا تعمیراتی کام کی نگرانی الیکٹریکل انجینئر کے سپرد

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ، قبائلی ضلع کرم میں سول انجنیئر کی بجائے الیکٹریکل انجنیئر روڈ بنارہا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں اور ٹھیکدار سمیت ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپر کرم کے عمائدین صابر حسین، ذوالفقار علی، اور منتظر مہدی نے حکومت اور ہائی وے کے اعلی مزید پڑھیں