امریکا کا کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دفتر خارجہ نے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں سزا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے بیورو برائے وسطی و جنوبی ایشیائی امور نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں حافظ محمد سعید اور ان کے ساتھی کو دی گئی سزا کو مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردگان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترک صدر دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان اور وفاقی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے بگوانی گاؤں میں مکان پر چھاپہ مارا اس دوران دہشت مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کل (جمعرات) شام اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس پر ترک صدر رجب طیب اردگان کا استقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ٹانک: پولیس کی کاکا خیل میں کارروائی، مطلوب دہشت گرد طاہر مٹھا ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ٹانک پولیس کو 14 افراد کے قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب دہشت گرد طاہر المعروف مٹھا پولیس کے ساتھ فائرنگ تبادلہ میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس ٹیم ضلع ٹانک کے تھانہ ملازئی کے حدود گاؤں کاکا خیل میں گشت پر موجود تھی کہ اس دوران مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا، شدید فائرنگ اور راکٹ بھی فائر کئے، خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں تاہم پوسٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو بم برآمد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقہ منزئی میں دہشت گردوں نے تخریب کاری کے لئے بارودی سرنگیں لگا رکھی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو بارودی سرنگیں مزید پڑھیں

مردان: تخت بھائی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شدید زخمی

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی میں پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گر کر تباہ ہو گیا جبکہ حادثے کے نتیجے میں ایک پائلٹ شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جہاز مردان کی تحصیل تخت بھائی کے گاؤں آصف کلی میں گرا ہے اور مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے حافظ سعید احمد کو انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھلینے سے معذرت کرلی

لاہور (ڈیلی اردو) بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ پی سی بی نے بنگلا دیشی بورڈ کو پی ایس ایل کے بعد اپریل میں کراچی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلنے کی پیشکش کی تھی لیکن مثبت جواب نہیں ملا، بی مزید پڑھیں