پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علیؑ نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا

پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا دو روزہ جلسے میں ڈسٹرکٹ کرم کے ہزاروں افراد نے شرکت کی، مقامی طور پر دو روزہ سرکاری تعطیل بھی کی گئی۔ پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں بمناسبت 13 رجب المرجب یوم پیدائش امام مزید پڑھیں

سکردو: بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، پاک فوج کے جوانوں سمیت 20 افراد جاں بحق

سکردو (ڈیلی اردو) پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، حادثے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پاک فوج مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، کرنل مجیب الرحمان شہید

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 10 ہزار متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ Global coronavirus death toll almost at 4,000 with over 110,000 infections in مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی گئی۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والے دونوں ایم این ایز کا نام ای سی ایل پر ہونے کی وجہ سے کابل جانے سے روکا گیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر کالعدم تنظیموں کا حملہ اور پتھراؤ، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر کالعدم تنظیموں نے ڈنڈے برسائے اور پتھراؤ کیا گیا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عوامی ورکرز پارٹی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی طرف سے بعد دوپہر دو مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ایف آئی اے نے پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا، ان کا نام واچ لسٹ میں شامل تھا۔ اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دھماکا، 9 افراد زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے سرحدی علاقے چمن میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن کے علاقے تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریب کھڑی موٹر سائیکلوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان اب بھی دہشتگردی کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے مل کر کرونا وائرس کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔ بلوچستان اب بھی دہشتگردی کا شکار ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ ایک دن کے مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ ایئرپورٹ پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللّٰہ انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی اردو) اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف مزاحیہ فنکار امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم امان اللہ کافی عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھےاور گزشتہ کئی روز سے لاہور کے اسپتال میں علاج کی غرض سے داخل تھے۔ کامیڈین امان مزید پڑھیں