اورکزئی: ماموزئی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے ماموزئی میں ایک چوکی پر چند نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورکزئی کے علاقے ماموزئی ارغنجو میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک، ایک افسر سمیت 4 جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر پاک فوج کے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت چار جوان شہید ہوگئے، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مالی تعاون کی پیشکش کردی، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مزید پڑھیں

سیہون: سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف

سیہون (ویب ڈیسک) سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے اپنے بیان سے منحرف ہوتے ہوئے کہا کہ جج نے مجھے والدین کے پاس بھیجنےکی بات کی جس پر مجھے غصہ آیا اور جج مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 656 سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 656 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 894 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مرکز میں دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک، 9 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مقامی مرکز میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی دور مزید پڑھیں

شاہ کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی فوجوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی واجد علی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہری جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پاکستان میں وائرس کے باعث پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق مریض کا تعلق پنجاب سے ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 187 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں ایک ہی دن میں ایک سو اکتیس کیسز ریکارڈ، سکھر میں 119، کراچی میں 30 اور حیدرآباد میں ایک مریض سامنے آ گیا۔ خیبر پختونخوا میں بھی 15 زائرین میں کررونا کی تصدیق، بلوچستان میں دس، اسلام آباد 4، گلگت بلتستان 3 اور پنجاب میں ایک مریض رپورٹ ہوا۔ مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے 103 اور ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 103 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 76 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 26 کیسز کراچی اور ایک کا تعلق مزید پڑھیں