کراچی کیلئے بجلی مہنگی، صارفین پر 18 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی ، نیپرا نے کے الیکٹرک کی 36 مہینوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ جاری کر دیا، صارفین پر 18 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کو آئندہ سال جنوری سے اضافے کی مزید پڑھیں

پشاور: چغلپورہ میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں شادی کے دوران مستورات کی ویڈیو بنانے پر دلہا کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ ٹی این این نیوز ایجنسی کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود چغلپورہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس مزید پڑھیں

مانسہرہ: مدرسے کے مولوی کی 10 سالہ بچے کیساتھ 100 مرتبہ زیادتی، بچے آنکھوں سے خون جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں مدرسہ تعلیم القرآن کے مولوی نے درندگی کی انتہا کر دی۔ مولوی نے مدرسے میں دین کی تعلیم حاصل کرنے والے 10 سالہ بچے کے ساتھ 100 مرتبہ سے زائد زیادتی کی۔ تکلیف کی شدت کے باعث بچے کی آنکھوں سے خون نکلنا شروع ہو مزید پڑھیں

پنجاب: اوکاڑہ سے ‘لاپتہ’ ہونے والے شفیق ایڈووکیٹ واپس آ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے اغوا کیے گئے شفیق ایڈووکیٹ سترہ دن بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ انھیں 10 دسمبر کو گھر کے قریب سے دس سے زیادہ افراد زبردستی گاڑی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ شفیق ایڈووکیٹ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

لیاقت باغ: کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، صوبوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، اصلی جمہوریت بحال کرکے رہیں گے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور پاکستان رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدی علاقوں میں کراچی کور اور پاکستان رینجرز کی فارمیشنز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے کسی روایتی خطرے کا جواب دینے کیلئے ان کی تیاریوں کی صورتحال کو سراہا۔ مزید پڑھیں

اٹک: کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان ایروناٹئیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ تھنڈر طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آٹھ ڈوئل سیٹ طیاروں کی پانچ ماہ کی ریکارڈ مزید پڑھیں

طالبان کا بینظیر بھٹو قتل کیس میں ملوث دو اہم ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے طالبان کی جانب سے امریکا سے مذاکرات کے دوران شہید بینظیر بھٹو قتل کیس میں رہا ہونے والے 5 ملزمان میں سے 2 کی حوالگی کے مطالبے کی رپورٹس پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دو برس قبل انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

کراچی: پاک بحریہ کا آبدوز، بحری جہاز اور ہوائی جہاز سے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنے کے لیے شمالی بحیرہ عرب اور مکران کوسٹ پر مختلف میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کیے۔ اس کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی سوات میں بڑی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

سوات (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر میں پولیو ٹیم پر حملہ کرنے اور دو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے دو سہولت کاروں کو بھی حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے مزید پڑھیں