شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں‌ دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 3 شدید زخمی مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی اے ایس آئی دم توڑ گیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں پولیس موبائل پر ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے والا اے ایس آئی چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات پشاور کی علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں دہشت گردوں نے معمول کی گشت پر موجود پولیس موبائل مزید پڑھیں

کوٹلی: پاکستانی فوج کے احمدی اہلکار سمیت دو افراد کی قبروں کی مبینہ بے حرمتی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی میں فوج کے ایک اہل کار سمیت دو افراد کی قبروں کی مبینہ طور پر بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مذکورہ افراد کا تعلق احمدی کمیونٹی سے بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں قبروں پر نصب کتبوں کو مزید پڑھیں

آپریشن جبرالٹر: جنرل محمد موسیٰ کا فوجی کیریئر اور عسکری مہمات کے وہ منصوبے جن کا کوئی مالک نہیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنرل موسیٰ جوان سے جرنیل کے عہدے تک ترقی کرنے والے پاکستان کے پہلے آرمی چیف تھے اور اس تحریر میں ان کے فوجی کریئر اور عسکری مہمات پر نظر ڈالی گئی ہے۔ یہ سنہ 1958 کی بات ہے۔ ماہ اکتوبر کے آخری دنوں کے آتے آتے پاکستان میں بھی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ کلاچی کی حدود میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے کنسٹیبل محمد بخش شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے. pic.twitter.com/tH17zaLLPV — مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے صحافیوں کو بھی اغوا کرنا شروع کردیا

کراچی(ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہریوں کے بعد صحافیوں کی بھی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ شروع کر دی، جنگ اخبار کے رپورٹر محمد ندیم کو سی ٹی ڈی اہلکار اغوا کر کے لے گئے۔ شہریوں کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنا پولیس کی جانب سے روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر حملہ کا خدشہ: عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب کی حکومت نے اڈیالہ جیل میں قید تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے سبب راولپنڈی میں اڈیالہ جیل، میانوالی، اٹک اور ڈی آئی مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، افسر شدید زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر شدید زخمی ہوگیا۔ پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں ورسک روڈ ڈاگ کارہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبلان مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکا، مزید 8 ملزمان گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ناصر باغ روڈ پر موٹر سائیکل دھماکے میں زخمی ہونیوالے شدت پسند کی نشاندہی پر پشاور اور ضلع دیر سے مزید 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق اتوار کی صبح ناصر باغ مزید پڑھیں

پولیس اور ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کی بجائے ملزمان کی سہولت کاری کر رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کیس میں آج (پیر) ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں