وکلا نے مجھ پر فائرنگ اور اغواء کی بھی کوشش کی، صوبائی وزیر فیاض چوہان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ وکلاء کی جانب سے انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی اور ان پر فائرنگ بھی کی گئی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعے مزید پڑھیں

لاہور میں وکلاء کا پی آئی سی ہسپتال پر دھاوا، 12 مریض جاں بحق، 25 ڈاکٹرز زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی مزید پڑھیں

آر پی او بہاولپور کا نماز نہ پڑھنے والے پولیس ملازمین کو تبادلے کا حکم

بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور ڈویثرن میں نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) محمد فیاض دیو نے پولیس ملازمین کو سخت حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملازم اپنے آپ کو پانچوں وقت کا نمازی بنائے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر محمد مزید پڑھیں

تحریکِ اہلحدیث پاکستان کے سربراہ اور داماد پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (ویب ڈیسک ) تحریکِ اہلحدیث پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جامع مسجد بیت الحمد کے امام و خطیب مولانا محمد شریف حصاروی اور ان کے داماد متین مبینہ پولیس حراست میں لیے جانے کے ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پراسرار طور پر لاپتہ ہیں۔ مولانا محمد شریف حصاروی کے داماد عبدالباسط کے مطابق متعدد مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی، بزرگ خاتون سمیت 6 مریض جاں بحق

‏لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر وکلا کے احتجاج کے نتیجے میں ہسپتال میں داخل مریضوں کے لواحقین میں خوف ہراس پھیل گیا، متعدد وکلاء ہسپتال کا گیٹ زبردستی کھلوا کر ہسپتال کے اندر داخل ہو گئے جہاں سیریئس کنڈیشن کے دل کے مریض داخل ہیں، وکلاء کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ، ڈی ایس پی کا جواں سالہ بیٹا جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی اردو) رات گئے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ڈی ایس پی امان اللہ کے 22 سالہ بیٹے نجیب اللہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے سریاب روڈ پر کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز دن تین بجے ہونے والی ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیات کے باعث پشاور روانہ ہو گئے جس کی وجہ سے بدھ کے روز ہونے والی ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکا نے انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکا نے سندھ پولیس کے سابق افسر اور انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے کراچی کے علاقے ملیر کے سابق سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس اور انکاؤنٹر سپیشلسٹ راؤ انوار کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

چوری کے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے صوبہ بھر میں چوری اور چھیننے گئے موبائل فونز کی ”آئی ا یم ای آئی“تبدیل کرکے افغانستان کے بعد سویڈن سمگل کرنیوالے بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سرغنہ سمیت گرفتار تین ملزموں کے قبضے سے 11 قیمتی موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنیوالے مزید پڑھیں