بلوچستان: کالعدم تنظیم داعش کا مستونگ میں انٹیلی جنس افسر کو زخمی کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ش ح ط) کالعدم تنظیم داعش کا بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے کانک میں حساس ادارے کے ایک انٹیلی جنس افسر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاکستان کے شمال مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع مزید پڑھیں

لاہور: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

لاہور (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

پاراچنار: بادشاہ انور غگ کمیٹی کا ضلع کرم، اورکزئی اور ہنگو میں پولیو مہم بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

پاراچنار (محمد صادق) بادشاہ انور غگ کمیٹی نے ضلع کرم اور ضلع اورکزئی اور ضلع ہنگو میں پولیو کے قطرے پلانے اور دیگر حکومتی مراعات سے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ولی اللہ حضرت سید میر انور بادشاہ کی مزار کی تعمیر اور زائرین کیلئے کھولنے کی حکومتی یقین دہانی سے ان کے ہزاروں مزید پڑھیں

لاہور: مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس کا اہلکار شہید

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے محمود بوٹی بند روڈ پر نامعلوم سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار محسن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈولفن اہلکار پیٹرولنگ پر موجود تھے کہ مشکوک مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلہ سیداں چیک پوسٹ ویران، ناخوشگوار واقعہ کا خدشہ

ڈی آئی خان (سید وجاہت حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلہ سیداں چیک پوسٹ ویران، چیک پوسٹ پر 21 جولائی 2019 کو دہشتگردوں کے حملے کے بعد پولیس اہلکار غائب، ناخوشگوار واقعہ کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دشت گردی و ٹارگٹ کلنگ کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کا شمار پاکستان کے انتہائی حساس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: غیرت کے نام پر پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) غیرت کے نام پر خالہ زاد پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ مقتولیں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں ،ایس ایچ او تھانہ صدر کی مدعیت میں دوہرے قتل کا مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کو قتل کروانے کا پہلا مشورہ آصف زرداری نے مجھ سے کیا تھا: پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق پولیس آفیسر اور پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے صدر صاحبزادہ عالمگیر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو قتل کروانے کا پہلا مشورہ آصف علی زرداری نے ان سے کیا تھا۔ صاحبزادہ عالمگیر نے نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف علی زرداری نے ان سے کہا مزید پڑھیں

لاہور: تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں دھماکا، ایک نوجوان شہید، 10 افراد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے قریب تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے ایک نوجوان شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں محمد علی روڈ کے قریب ایک مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

5 سال میں یتیم خانے کی 9 بچیاں غائب، 25 بچیوں کی جبری شادیاں کروائی گئیں، افشاں لطیف

لاہور (ڈیلی اردو) سرکاری ادارہ کاشانہ ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ 5 سال میں یتیم خانے کی 25 بچیوں کی شادیاں جبری طور پر کروائی گئیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ میری تعیناتی سے قبل جبری طور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد: لاپتہ افراد کی ماہانہ رپورٹ جمع، نومبر میں 43 کیسز درج ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے زیر سماعت کیسز میں سے 30 نومبر 2019 تک 4 ہزار 268 کیسز نمٹا دیے ہیں۔ لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کی بدولت لاپتہ افراد کمیشن کو نمایاں کامیابیاں ملیں ہیں۔ سیکریٹری مزید پڑھیں