پاراچنار: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ، مستقل کرنے کا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا طلبہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے کمیونٹی اساتذہ کے ساتھ کئے گئے وعدے جلد پورے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز آل پاکستان کے صدر مظاہر حسین عرفانی اور دیگر اساتذہ رہنماؤں نے مزید پڑھیں

جمہوریت میں خاندانی سیاست کی گنجائش نہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر بھر پور توجہ دے گی، یونیورسٹیوں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک بنیں گے، پاکستان کو علم پر مبنی معیشت میں تبدیل کیا جائے گا، نوجوانوں کے لئے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید مواقع مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر فورسز کی کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، ڈان نیوز کی خبر غلط ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے، سرحد پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی۔ News published by Dawn today titled “Pak-Iran Forces jointly conduct border patrolling” is factually incorrect. There is مزید پڑھیں

نوشکی: تلور کا غیر قانونی شکار،7 قطری باشندے گرفتار

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏‎بلوچستان کے علاقے نوشکی میں تلور کے غیرقانونی شکار کیلئے جانے والے 7 غیر ملکی باشندوں کو کشینگی لیویز نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان میں بلااجازت شکار کرنے والے سات قطری شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق لیویز نے ملزمان کو مزید پڑھیں

بلوچستان: کالعدم تنظیم “براس” کا مغوی لیویز اہلکاروں کے بدلے بلوچ خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دور دراز ضلع بولان کو ضلع کچھی بھی کہا جاتا ہے (کچھی) کی تحصیل سنی شوران میں نامعلوم مسلح افراد نے چار لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے جو وہاں سڑک کی تعمیر کے کام کی سکیورٹی پر مامور تھے۔ کالعدم تنظیم یونائٹڈ بلوچ آرمی نے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کو روک دیا گیا، قومی ایئرلائن طیارے کو کابل ائرپورٹ سے واپس پرواز بھرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ذرائع کے مطابق، افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کو روک دیا گیا، کابل سے اسلام آباد کی پرواز میں 162 مزید پڑھیں

سرگودھا میں ٹرین حادثہ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، ڈرائیور شدید زخمی

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم ارشاد موقع پر جاں بحق جبکہ ٹرین ڈرائیور عبدالجمید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین نشتر آباد کے قریب بجری سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثہ ریلوے پھاٹک مزید پڑھیں

علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے. فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے مزید پڑھیں

10 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 کے ذریعے براستہ دبئی پہنچ گئی ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر مہمان ٹیم کا استقبال مزید پڑھیں