کوئٹہ: بی این پی کے رہنما ملک محمود یار شاہوانی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بی این پی کے رہنما ملک محمود یار شاہوانی پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، شاہوانی شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ولی آباد قمبرانی روڈ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این مزید پڑھیں

تاجروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تاجروں کا 9 اکتوبر اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، احتجاج پرامن ہوگا، لاک ڈاﺅن نہیں کریں گے، حکومت سے مذاکرات بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، چیئرمین ایف بی آر کو پیغام دیتا ہوں کہ اس کی دعوت پر اسلام مزید پڑھیں

چونیاں میں 4 بچوں کا قتل: سفاک ملزم سہیل شہزاد کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سہیل شہزاد کو 15 دنوں کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کو سخت سیکیورٹی میں پیش کیا گیا۔ چونیاں میں معصوم بچوں سے درندگی اور قتل کے ملزم سہیل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد سلیم پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے فیصلے کے تحت بری ہونے والوں میں عبدالعزیز پولانی، الطاف خانانی، ذکیرہ جاوید قاسم، حنیف کالیا، مناف کالیا، جاوید خانانی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کی دنیا بھر میں سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک مزید پڑھیں

لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے: جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے، جس کا دل چاہتا ہے قومی خزانہ بے دردی سے اڑا دیتا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ  کے دو رکنی بینچ نے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے سعد اللہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے ایک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد کو ‏ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نواحی گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے مزید پڑھیں

چونیاں سانحے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے اغواء کے واقعات میں ملوث ملزم کی گرفتاری کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ چونیاں کیس میں اہم سراغ مل گیا ہے، ایک بچے کی لاش اور مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی فوجی کی لاش واپس کردی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے ورکنگ باؤنڈری کے قریب نالے میں ڈوبنے والے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کاسب انسپکٹر پری توش منڈال مقبوضہ کشمیر میں ورکنگ باؤنڈری کے قریب ایک مزید پڑھیں