پاکستان نیوی کی جنگی مشقیں: بحری جہازوں سے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنے کے لیے جاری جنگی مشق رباط کے دوران میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ ریئر ایڈمرل محمد ارشد جاوید کے مطابق جنگی مشق رباط کا مقصد پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنا ہے جس میں نیوی کی تمام فیلڈ کمانڈ سمیت مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو ضلع بونیر میں داخلے سے روک دیا گیا

بونیر (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو خیبر پختونخواہ کے شمالی ضلع بونیر آنے کی کوشش پر آمبیلہ چیک پوسٹ پر روک دیا گیا۔ منظور پشتین کو دفعہ 144 کے نفاذ کی وجہ سے بونیر آنے سے روکا گیا جس پر انہوں نے ایک گھنٹے تک دھرنا دیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن ٹرنیونل نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو نااہل قرار دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) الیکشن ٹربیونل نے این اے 265 کوئٹہ 2 کی انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ میں عام انتخابات 2018  میں ہونے والے انتخاب کو کالعدم قرار ددے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلقہ میں 90 روز کے اندر مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا، مفتی عبدالقوی بری

ملتان (ڈیلی اردو) عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں نامزد مفتی عبدالقوی کو بری جبکہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ آج ملتان کی ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس سماعت جج عمران شفی کی سربراہی میں ہوئی جس مزید پڑھیں

سارک وزرائے خارجہ اجلاس: شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارتی ہم منصب جے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔ نیویارک کے مقامی ہوٹل میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سبرامنینم مزید پڑھیں

قصور: چونیاں میں بچوں کے اغواء اور قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

قصور (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے اغواءاور قتل کے واقعات میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو ضلع رحیم یار خان سے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کو جیوفینسنگ کے ذریعے ٹریس کیا گیا۔ چونیاں میں معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل کے واقعات پر پولیس اور مزید پڑھیں

فلیگ آپریشن: پاکستان نے بھارتی دعوﺅں اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان نے ”دہشت گردوں کی جانب سے بھارت میں در اندازی کی منصوبہ بندی“ اور ”دہشت گرد کیمپوں “ سے متعلق بھارتی دعوﺅں اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جھوٹے الزامات سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

خاصہ داروں کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کیلئے وارننگ جاری

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے چار ہزار کے قریب خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو دس اکتوبر تک ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا ایلٹی میٹم دے دیا گیا۔ یہ ایلٹی میٹم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عتیق اللہ وزیر نے آئی جی پی صوبہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر نعیم خان اور ریجنل مزید پڑھیں

افغانستان الیکشن: پاک افغان بارڈر 27 اور 28 ستمبر کو بند رہے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان بارڈر ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو بند رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر 26 سے 29 ستمبر تک پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی انتہائی سخت رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے دیئے گئے اہداف کی تکمیل پر عمل پیرا ہیں: شاہ محمود قریشی

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے دیے گئے اہداف کی تکمیل کیلئے سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں، توقع ہے آئندہ ماہ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھی ہمیں جی سی سی کی جانب سے مزید پڑھیں