بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے کر بھارت جھوٹے آپریشن کیلئے راہ ہموار کر رہا ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے جھوٹے آپریشن کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے۔  انہوں نے جاری بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو 21 اگست کو غلطی سے لائن مزید پڑھیں

ملک بھر میں سات محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نمائندگان ڈیلی اردو) شہدا کربلا کی عظیم قربانی، ساتویں محرم الحرام کے دن اہل بیتؑ پر پانی بند کردیا گیا، ملک بھر میں 7 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس، عزاداران کربلا کی جانب سے شہدا کربلا کو ماتم، زنجیر زنی اور نواحہ خوانی کے ذریعے پرسا، پشاور، اسلام آباد، لاہور، کراچی مزید پڑھیں

علم کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟

کراچی (ویب ڈیسک) ہر زمانے میں ایک مخصوص پرچم اقوام عالم کے تشخص کا نشان رہا ہے ، تاریخ انسانی میں علم کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنا کے خود انسان۔ محققین کی رائے کے مطابق تاریخ میں پہلا علم حضرت آدم علیہ سلام نے اپنے جانشین حضرت شیث علیہ السلام کو عطا کیا مزید پڑھیں

طالبان سے مذاکرات آخری مرحلہ: پاکستان، امریکا اور افغانستان کے سہہ فریقی مذاکرات آج سے شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان، چین اور افغانستان  کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات آج  اسلام آباد میں ہوں گے۔ مذاکرات میں شرکت کے لیے چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی بھی کل پاکستان پہنچیں گے۔ سہہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے لیے افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی پاکستان پہنچیں گے۔ یہ فیصلہ افغان وفد مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیشکش

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا، سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یک طرفہ اقدام کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کردی۔ مسئلہ کشمیر سے متعلق دنیا بھر میں تشویش کی لہر، شنگھائی مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت سکھر، ملتان موٹروے مکمل، طویل سفر سمٹ کر 3 گھنٹے رہ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت کراچی لاہور موٹروے کا ایک بڑا اور اہم حصہ سکھر۔ ملتان موٹروے مکمل ہونے کے بعد 6 گھنٹے کا سفر ساڑھے 3 گھنٹوں میں طے ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین کے تعاون سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کو فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق ایمن گلیمور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

حکومت ٹیکسٹائل اور گارمنٹس شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کے شعبہ سے وابستہ کاروباری شخصیات کو یقین دلایا ہے کہ اس شعبے کی ترقی کے لئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، ملبوسات کی تیاری اور برآمدات کے شعبے کی ترقی سے نہ صرف روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے بلکہ درآمدات مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی اردو) سابق پاکستانی کرکٹر اور لیگ سپنر عبدالقادر آج رات لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ عبدالقادر 1955 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 67 ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 236 وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزار 29 اور ایک روزہ میچوں میں مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے سفارتخانوں کیلئے سامان کی آڑ میں شراب سمگلنگ کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) مختلف اسلامی ممالک کے سفارت خانوں کے لیے کھانے پینے کی اشیاء درآمد کرنے کی آڑ میں بھاری پیمانے پر شراب اسمگل کرنے کے ایک بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان سفارتی عملے سے کے ساتھ مل کر جعلی کاغذات استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں