پشاور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، القاعدہ کو فنڈنگ کرنیوالی تنظیم کا ڈائریکٹر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور میں اہم کارروائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم ”القاعدہ“ کو خفیہ طریقے سے فنڈنگ کرنے پر غیر سرکاری تنظیم کے ریجنل ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں اہم کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینئر صحافی حامد میر اور عاصمہ شیرازی کے خلاف چھان بین شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کے بعد سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف بھی چھان بین شروع ہو گئی ہیں۔ سینئر خاتون صحافی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ انہیں سرکاری ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ان کے خلاف بھی چھان بین کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

حکومت کا جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ آڈیو ویڈیو ٹیپ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مزید پڑھیں

مریم نواز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز العزيزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سُنانے والے جج ارشد ملک سے متعلق مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ صحافیوں کو دکھائی اور الزام لگایا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو ولادی میر پیوٹن نے دورہ روس کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک روس تعلقات میں اہم موڑ آگیا، وزیراعظم کو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دورہ روس کی دعوت دے دی۔ عمران خان ستمبر میں روس کا دورہ کرینگے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کی دعوت قبول کرلی، روسی صدر کی جانب سے دعوت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حج آپریشن اور روڈ ٹو مکہ منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے حج آپریشن 2019 اور روڈ ٹو مکہ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے عازمین حج کو الوداع کیا، وزیر اعظم نے ایئر پورٹس پر تمام اداروں کو مسافروں کوبہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

بولان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش بلوچستان کا امیر شاکر اللہ مارا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچسان کے ضلع بولان میں سی ٹی ڈی اور ایف سی نے آپریشن کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظٰیم داعش کیلئے بولان میں امیر شاکر اللہ کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشت گرد کوئٹہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ، چھلگری امام بارگاہ اور فتح پور درگاہ پر ہونے والے خودکش مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس میں دو اہم گرفتاریاں

لاہور + فیصل آباد (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کا کیس میں ایس پی یو کے ڈی ایس پی ملک خالد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایک ایس ایس پی کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ڈی ایس پی ملک خالد نے طویل عرصہ فیصل مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان نے بنگلا دیش کو 94 رنز سے شکست دے دی

لارڈز (ویب ڈیسک) نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے  بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آج کی فتح کے ساتھ گرین شرٹس کا مشن ورلڈکپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 13 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اور تیرہ افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل محمد زاہد محمود، ائیر وائس مارشل امتیاز ستار،ائیر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ،ائیر وائس مارشل مزید پڑھیں