خبردار کرتا ہوں، ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کیا تو ملک ٹوٹے گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ خبردار کرتے ہیں اگر ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ملک ٹوٹے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے مزید پڑھیں

ٹانک: نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر ریاض خان سمیت 4 افراد کو اغوا کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر ریاض خان کو 4 ساتھیوں سمیت ٹانک میں اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے سے اسسٹنٹ کمشنر کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ گومل کی حدود میں کوٹ مرتضی مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، خاتون رضا کار جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون رضا کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگئیں۔ یاد رہے کہ ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، 13 بچوں میں ایڈز کی تصدیق

لاڑکانہ (ویب ڈسیک) صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف ہوا ہے، بچوں کی عمریں 4 ماہ سے 8 سال تک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو سے گزشتہ ایک ماہ میں 16 بچوں کے سیمپل تشخیص کے لیے بھیجے گئے، بچے مسلسل بخار مزید پڑھیں

ہماری تحریک کو روکنا دہشت گردی بڑھانے کے مترادف ہے: سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا کہنا ہے کہ اُن کی تحریک کو روکنا دہشت گردی بڑھانے کے مترادف ہے کیوں کہ ان کے بقول وہ جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں اور پختون عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکے: دہشتگردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں ہوا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتارنہیں ہوا، بھارتی میڈیا نے بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہی، تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں مزید پڑھیں

عدالت نے نواز شریف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ، پارٹی میں جشن کا سماں ،مخالفین منہ تکتے رہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عدالت نے نواز شریف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ، پارٹی میں جشن کا سماں ،مخالفین منہ تکتے رہ گئے۔۔ ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز میں سزا کے خلاف درخواست کی سماعت میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ فراہم کردیا۔جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں‌ نامعلوم افراد کی شرکت ، اسمبلیاں ٹوٹنے والی ہیں یا نہیں؟؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں جو کچھ بھی ہوا ، اُس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اُن کا اجلاس کی صدارت کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایران میں بیان، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان گرما گرمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ایران میں کی گئی تقریر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرما ہوئی۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی ایران میں تقریر پر انہیں تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

بہیمانہ ریاستی تشدد کےخاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بہیمانہ ریاستی تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمان میں مسودہ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ریاست کے بہیمانہ تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمان میں قانون سازی کرے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں