پاک فوج کیخلاف تبصرہ: سینئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دنیا نیوز کے سنیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کی ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے کے عوض قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس میں ان پر پاکستان کی مسلح افواج مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے پاکستان میں اسرائیلی پائلٹ کی موجودگی پر واضح جواب دے دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے پاکستان میں اسرائیلی پائلٹ کی موجودگی پر واضح جواب دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے دو جہاز مار گرائے، بھارت نے اپنا ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے، جس میں 6 لوگ مارے گئے تھے پاکستان کی حراست میں صرف ایک بھارتی پائلٹ تھا،اسرائیلی پائلٹ سے متعلق خبریں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

میرانشاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں رات گئے نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی مرکزی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا ، عمران خان اچانک استعفے پر حیران و پریشان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان وزیر نے استعفیٰ دے دیا، ججز تعیناتی کے معاملے پر پارلیمنٹ کی بے بسی کے باعث حکومتی جماعت کے سینیٹر احتجاجاً ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی رکن سینیٹر نعمان وزیر ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مزید پڑھیں

تبدیلی والے صوبے میں ایک بل منظور کروانےپر کتنے کروڑ روپے لگ جاتے ہیں جان کر پاکستانی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

پشاور (ڈیلی اردو) تحریک انصاف حکومت کے کفایت شعاری کے دعوے ہوا ہوگئے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے صرف 31 دنوں کے سیشنز پر 13 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد اڑا دیئے گئے، صرف ایک بل کی منظوری پر ایک کروڑ روپے سے زائد کا خرچہ آیا۔ نجی ٹی وی کے مطا بق کام کم مزید پڑھیں

اے این ایف کی قلعہ عبد اللہ میں کارروائی، 2726 کلو گرام چرس برآمد

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس کا قلعہ عبداللہ میں منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی27 سو سے زائد چرس برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اے این ایف کے اعلیٰ حکام کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ منشیات کے اسمگلر چمن سے اندرون ملک مزید پڑھیں

آواران: مشکے میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 حملہ آور زخمی

آواران (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی تین حملہ آور بھی زخمی ہوئے جنہیں ساتھی لے کر فرار ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر جمعرات کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور داخلی سلامتی مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ کیس: جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے 8 سوالوں کے جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ۔ ڈوزیئر میں کالعدم مزید پڑھیں

قبائلی طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹہ ڈبل کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے ملک بھر کی یونیورسٹیز میں مختص کوٹے کو دوگنا کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی منظوری کے بعد باضابطہ حکمنامہ بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق دیگر صوبوں میں قبائلی اضلاع کے طلبہ کیلئے مزید پڑھیں