سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، جنداللہ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت فورس (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم جنداللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد اسحاق گل کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور 2 عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلیے۔ سی ٹی ڈی سول لائن پولیس کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈبک میں موجود دہشت گرد تنظیم جند مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیس کمپنی کے 2 ملازمین جاں بحق، 2 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) ‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ناملعوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کو غیر مسلح کر رہے ہیں، مودی الیکشن جیت جائے تو بہتر ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو غیر مسلح کر رہے ہیں، مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، مودی الیکشن جیتا تو مسئلہ کشمیر کے حل میں بھی پیشرفت ہوسکتی ہے۔ عمران خا ن کا کہنا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ بی جے پی مزید پڑھیں

حکومت نے 6 اہم ترین سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد‌ (ڈیلی اردو) حکومت نے 6سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکومتی ادارہ جاتی اصلاحات سیل نے ادارہ متروکہ املاک، نیشنل ٹیلنٹ پول، معذور افراد کی بحالی کی قومی کونسل، نیشنل کونسل فار سوشل ویلفیئر، نیشنل کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان میں جے اینڈ کے اسٹیٹ پراپرٹی ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔بدھ کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان کی ہدایت پر صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات 10 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ بدھ کے روز سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سپیشل برانچ ریاض خان کو ایس ڈی مزید پڑھیں

غیر ملکی صحافیوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کا بالا کوٹ کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا جہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا کے غیر ملکی صحافیوں، مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

تربت: دہشت گردوں کا ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سڑک پر کام میں مصروف ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منگل کو تربت کے علاقے مند میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، باپ بیٹی زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیر محمد اور اسکی بیٹی آج ڈگری گاؤں کے قریب پہاڑی میں خشک لکڑیاں جمع کر رہے تھے کہ اس دوران ان پر مزید پڑھیں

ملک میں امن و استحکام شہدا اور غازیوں کی مرہون منت ہے: آرمی چیف قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے جان سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ہے، ملک میں امن و استحکام شہدا اورغازیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہیدوں، غازیوں کو اعزازات دینے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثاء میں چیک تقسیم کئے جنہوں نے بدھ کو یہاں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے ورثاء سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی مزید پڑھیں