قبائلی علاقوں میں امریکہ کےکہنے پر فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی تھی: وزیراعظم عمران خان

کلایہ+ اورکزئی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بھی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو وزیر ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا، میں نے ٹیم کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کیا ہے، اس وزیر کو لاؤں گا جو ملک کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ اورکزئی میں مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: پاک بحریہ و کوسٹ گارڈ کے شہداء سپردِ خاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک بحریہ کے جوان علی اصغر کو لیہ اور کوسٹ گارڈ کے سپاہی ذوالفقار مری کو پڈ عیدن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

‏مانسہرہ سے پرویز مشرف، چوہدری اسلم خودکش حملے اور ڈینیل پرل قتل میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے چھتر پلین میں سی ٹی ڈی، پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے علاقے چھترپلین میں سی مزید پڑھیں

بڑی عید سے پہلے پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ، سنسنی خیز انکشاف نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچستان کی وارث جماعت ہے صوبائی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ بلوچستان کی ترقی وخوشحالی چاہتے ہیں بلوچستان میں صوبائی حکومت نام کی کوئی چیز نہیں تعلیم صحت مزید پڑھیں

کوئٹہ سے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی یہ اہم ملاقات لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹے جاری رہی، جس میں قومی سلامتی سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیر اعظم اور آرمی چیف کی اس ملاقات میں‌ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کردیا، کئی وزرا کے قلم دان تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسد عمر کے استعفے سے شروع ہونے والی خبروں‌ کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا، وزیر اعظم ہاؤس نے اہم بیان جاری کر دیا، کئی وزرا کے قلم دان تبدیل کر دیے گئے. وزیر اعظم آفس کے مطابق فواد چوہدری کو سائنس و ٹیکنالوجی کا قلم دان دیا گیا ہے، غلام مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، فردوس عاشق وزیراطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کے مستعفی ہونے کے بعد 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے جس میں فواد چوہدری کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو لایا جائے گا جب کہ اعجاز شاہ وزیر داخلہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری سے وزارت اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

سانحہ ‏اورماڑہ: دہشتگردی کےحالیہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشاور اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے ہزارہ کمیونٹی پر حملہ کیا گیا پھر حیات مزید پڑھیں