سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرِ ثانی درخواست دائر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے نومبر 2017 میں راولپنڈی کے علاقے فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنے کے کیس کے 6 فروری کو سنائے گئے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ: امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا: صدر عارف علوی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے وفاق صوبائی حکومت کے ساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر مزید کام کیا جائے گا، کو وفاقی حکومت ہزارہ برادری کی ہر مزید پڑھیں

‏حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قاتلوں کے ساتھ ہے یا شہدا کے ساتھ، بلاول بھٹو

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھی شہید کا بیٹا ہوں ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،  پوری سیاسی زندگی اس کام کے لیے ہوگی کہ اپنے ملک کو انتہا پسندوں سے پاک کروں تاکہ ہم امن کے ساتھ مزید پڑھیں

حیات آباد: دہشت گردوں کیخلاف 15 گھنٹوں سے جاری آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد مارے گئے

حیات آباد (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، آپریشن میں پولیس ایک اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیاگیا ہے۔سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے حیات آباد مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی، شہادت کی اطلاعات، ایک گھر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں اور سیکورٹی مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکا: ہزارہ برادری کا وزیراعظم کے آنے تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بارش اور سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا ، جنہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے آنے اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی تک احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ ہفتے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ: ہزارہ برادری ہماری نیت پر شک نہ کرے، شہریار خان آفریدی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہزار گنجی واقعہ پر انتہائی افسوس ہے اور میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے واقعہ کی تعزیت کرنے آیا ہوں۔ وزیر اعظم کا عزم ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔ وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

یو اے ای آتشزدگی: دفتر خارجہ نے 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں آتشزدگی کے واقعے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ بارہ اپریل کو متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں واقع ایک گھر میں آگ مزید پڑھیں

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں پر توہین عدالت کارروائی کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کو گرمی کی چھٹیوں کی ایڈوانس فیس وصول کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کسی اسکول نے زائد فیس وصول کی تو ہم اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کےخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ اور شہدا ہزارگنجی کے لواحقین سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم  عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کرینگے۔ دورے کے دوران ہزار گنجی واقعہ میں شہدا کے لواحقین سے ملاقات اور امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جہاں انہیں  مزید پڑھیں