کوئٹہ خودکش دھماکےکے بعد شہر کی فضا سوگوار, ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں 20 افراد کی شہادت کے بعد شہر کی دوسرے روز فضا سوگوار رہی، ہزارہ برادری کا مغربی بائی باس پر دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں 20 افراد کی شہادت کے بعد شہر کی دوسرے روز فضا سوگوار رہی، ہزارہ برادری کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ہزار گنجی خودکش دھماکے کےخلاف دھرنا جاری، مظاہرین کا لانگ مارچ کا اعلان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آنے والے خودکش حملے کے خلاف ہزارہ قبیلے کے افراد کا دھرنا جاری ہے۔ ادھر حقوق انسانی کی کارکن جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گی۔ مزید پڑھیں

پاک فوج میں 4 میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا کیا گیا ہے کہ 4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن میجر جنرلز کو ترقی دی گئی ہے، ان میں میجر جنرل ساحر مزید پڑھیں

ہم جانیں دیدیں گے لیکن اس ملک پر آنچ نہیں آنے دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبے مضبوط ہونگے تو وفاق مضبوط ہوگا لیکن یہ حکومت 18ویں ترمیم ختم کر کے عوام کے حقوق ختم کرنا چاہتی ہے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

بلوچستان دہشت گردوں کے نشانے پر: دو دھماکوں میں 29 افراد شہید، 61 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے چمن میں زوردار دھماکے سے ایک شخص شہید جبکہ 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا چمن کے علاقے مال روڈ پر فلسطین چوک پر ہوا۔ بارودی مواد کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نےنیشنل ایکشن پلان پر وزارت داخلہ سےبریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کوئٹہ دھماکے کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان پر وزارت داخلہ سے بریفنگ طلب کرلی۔ وزارت داخلہ نے کمیٹی سے بریفنگ کے لیے وقت مانگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں دوسرا دھماکا، چمن دھماکے میں ایک شخص شہید، 7 زخمی

چمن (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع چمن کی مال روڈ پر زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص شہید، 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈیلی اردو کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ دھماکے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یاد رہے کہ آج مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی کا موثرترین نظام تشکیل دیا ہے: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی کا مؤثرترین نظام تشکیل دیا، اور اپنے اداروں میں یہ استطاعت بھی پیدا کی ہے کہ وہ نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے بین الاقوامی ٹریننگ پروگرامز کا بھی انعقاد کر سکے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا۔

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی ملک میں مہنگائی کا اعتراف کر لیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا مانتا ہوں کہ عمران خان کے دور میں عوام کو مسائل کا سامنا ہے، ادویات مہنگی ہیں اور مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکا: وزیراعلیٰ بلوچستان کا دہشت گردوں کےٹھکانوں،سرپرستوں کیخلاف کارروائیوں کی ہدایت

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے زیر صدارت اہم اجلاس، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور سرپرستوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نے امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس طلب کیا۔ سی ایم مزید پڑھیں