مانسہرہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان کے 4 دہشت گرد گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ طور پر آپریشن کے دوران مانسہرہ سے تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہزارہ کے اپر ڈوثرن کے ضلع مانسہرہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی میاں بیوی کا سر قلم

ریاض (ویب ڈیسک) ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں سعودی عرب میں میاں بیوی کا سر قلم کردیا گیا، سعودی وزارت داخلہ نے کہا محمد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ فاطمی اعجاز کو ہیروئن اسمگلنگ کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی میاں مزید پڑھیں

کراچی کیلئے 77 تھریٹ الرٹس موجود ہیں، دہشت گردی کا خطرہ ہے: آئی جی سندھ

کراچی (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی ہے، شہر کے 77 مقامات کے لیے دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہزار گنجی میں دھماکا خودکش تھا، دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو: وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلوچستان اہم صوبہ ہے اس لیے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں۔ دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت، رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد + کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 20 افراد شہید اور 48 شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی. مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا: حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنےمیں ناکام رہی، آصف زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں اور منصوبہ سازوں کوقانون کی گرفت میں لائے، انہوں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا، شہداء کی تعداد 20 ہو گئی، 48 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 48 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی صبح ہزار گنجی کے علاقے مزید پڑھیں

یا اللہ خیر، پاکستان میں صبح صبح دہشتگردی کی خوفناک واردات ، بم دھماکہ میں متعدد افراد شہید ، درجنوں زخمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 8 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں بم دھماکا ہوا جس میں 8 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

پاک فوج کیخلاف تبصرہ: سینئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دنیا نیوز کے سنیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کی ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے کے عوض قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس میں ان پر پاکستان کی مسلح افواج مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے پاکستان میں اسرائیلی پائلٹ کی موجودگی پر واضح جواب دے دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے پاکستان میں اسرائیلی پائلٹ کی موجودگی پر واضح جواب دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے دو جہاز مار گرائے، بھارت نے اپنا ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے، جس میں 6 لوگ مارے گئے تھے پاکستان کی حراست میں صرف ایک بھارتی پائلٹ تھا،اسرائیلی پائلٹ سے متعلق خبریں مزید پڑھیں