کسانوں کی ہلاکت کے الزام میں بھارت کے وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا بیٹا گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت میں پولیس نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں نو افراد کی ہلاکت کے کچھ روز بعد وزیرِ مملکت برائے داخلہ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایک پولیس افسر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات

دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد اور طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پہلی بار اعلیٰ امریکی حکام اور طالبان میں بالمشافہ ملاقاتوں کا آغاز آج ہفتے کے روز ہوا۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر مزید پڑھیں

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہاہے کہ تہران نے 4+1 گروپ (روس، چین، فرانس، برطانیہ، جرمنی) کے ساتھ ویانا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطیب زادہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری، مستحکم افغانستان کے عزم کا اعادہ

کابل (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں ملکی سلامتی کے معاملات، افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں کابینہ کے مزید پڑھیں

ملکی سیکیورٹی سے زیادہ فوڈ سیکورٹی اہم ہے، وفاقی وزیر سید فخر امام

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ بات سیکورٹی پر ہوتی ہے لیکن فوڈ سیکورٹی اس سے بھی کہیں اہم اور مشکل ہے۔ رواں سال ملک بھر کے کسانوں کو 16 ارب روپے سبسڈی مہیا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا علم نہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے ساتھ مذاکرات کا کوئی علم نہیں ہے جبکہ تین سے چار گروپس کے کالعدم تنظیم کو جوائن کرنے کی اطلاعات ہیں، پاکستان مزاحمت نہیں مفاہمت کا داعی ہے، وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہے، آصف علی زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے جوانوں کے درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان سے قبل دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نے اپنے دورہ پاکستان سے قبل پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔ امریکا کی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین 7 سے 8 اکتوبر کے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے بعض گروپوں سے اعلیٰ سطح پر بات ہو رہی ہے، وزیر داخلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اراکین اگر ہتھیار ڈال دیں گے تو ان سے بات ہوسکتی ہے، ابھی بات چیت کا آغاز ہے ضروری نہیں کہ یہ بہتری کی جانب ہی جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں