برطانیہ: مانچسٹر میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگا دی

مانچسٹر (ڈیلی اردو) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلاموفوبیا کاواقعہ پیش آیا ہے جس میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر کی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کو ان کے گھر باہر نذر آتش مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملے میں ضلع کاپیسا کے گورنر عزیز الرحمن تواب ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان صوبے نجراب کے ضلع کاپیسا کے گورنر عزیز الرحمن تواب طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔ افغان ٹی وی کے مطابق صوبے کاپیسا میں طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ میں ڈپٹی گورنر عزیز الرحمن تواب ہلاک گئے ہیں۔ اس سے قبل آج افغان علاقے اسپین بولدک میں طالبان اور مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں گرفتار افراد نے امریکا سے فوجی تربیت لی، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو ایک ای میل پیغام میں تصدیق کی ہے کہ ہیٹی کے صدر جوونیل موئس کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار ملزمان میں سے بعض امریکہ کی فوجی اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لے چکے ہیں۔ لیفٹینینٹ کرنل مزید پڑھیں

ازبکستان کانفرنس: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر 10 ہزار جنگجو بھیجنے کا الزام لگا دیا

تاشقند (ڈیلی اردو/بی بی سی) آخر کار تیز اور تند لفظوں اور الزامات کی وہ جنگ جو افغانستان سے اتحادی فوجوں کے انخلا اور وہاں پر طالبان کی کارروائیوں کے بعد شروع ہوئی تھی وہ گلیوں اور سوشل میڈیا سے ہوتی ہوئی دونوں ملکوں کی اعلیٰ ترین شخصیات کی زبانوں تک پہنچ گئی۔ جمعے کو مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے استعفیٰ دیدیا

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے صدر مائیکل اون سے طویل مشاورت کے بعد مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا اور وہ گزشتہ 8 ماہ سے حکومت بنانے میں ناکام رہے تھے۔ مزید پڑھیں

تاشقند: پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، وزیرِاعظم عمران خان

تاشقند (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نیتجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ مزید پڑھیں

ایران 90 فیصد افزودہ یورینیم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی صدر روحانی

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران 90 فیصد خالص افزودہ یورینیم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سرکاری خبر رساں ا دارے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے مقصد کے حصول کے مزید پڑھیں

افغانستان: امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ قبول نہیں کریں گے، طالبان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیا کہ افغانستان میں رونما ہونے والی نئی سیاسی صورتحال میں اسلام آباد کی جانب مشوروں کا خیر مقدم کریں گے مزید پڑھیں

افغان امن خطے کی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر سمجھتے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

دوشنبے (ڈیلی اردو/آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کو خطے کی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر سمجھتا ہے ،علاقائی و عالمی امور کے حوالے سے پاکستان اور تاجکستان کے نکتہ نظر اور سوچ میں گہری مماثلت، خوشی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ مزید پڑھیں

پاکستان میں دوران حراست تشدد اور موت قابل سزا جرم قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایوان بالا سینیٹ میں دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد اور سزا کا بل 2021 منظور کر لیا گیا۔ بل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کیا اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد میں ملوث کسی بھی سرکاری مزید پڑھیں