مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی فوج کو فضائی اور زمینی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ انڈو پیسفیک افیئرز کے لیے امریکی نائب وزیر دفاع ڈیوڈ ایف مزید پڑھیں

صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کو زبردستی بیلاروس میں اتار دیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس پر سوار ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کیا ہے۔ یورپی یونین کے حکام اس حوالے سے اپنے ردِعمل مزید پڑھیں

دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل، فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

بغاوت کا الزام: ترکی میں مزید 84 افراد گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے کم از کم 84 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر 2016 میں ناکام بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کرنیوالے نیٹ ورک سے مبینہ روابط رکھنے کا الزام ہے۔ روزنامہ حریت نے جمعہ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ شمال مغربی صوبے چناق قلعہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی، امریکی صدر کا خیر مقدم

غزہ (ڈیلی اردو) گیارہ دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان جنگ بندی پر عملدرآمد مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب رات دو بجے سے شروع ہوا ہے۔ اس معاہدے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملوں میں ‘نمایاں کمی’ کا صدر بائیڈن کا مطالبہ مسترد کردیا

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس پر اسرائیلی بمباری میں ”نمایاں کمی” کا امریکی صدر جو بائیڈن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ​نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ”اپنے مقاصد کے حصول تک اس آپریشن مزید پڑھیں

شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے آج نویں دن بھی غزہ پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی ہلاک اور کئی مزید پڑھیں

امن کا راستہ یا عالمی تنہائی؟ طالبان کو ایک راستہ چننا ہوگا، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی جارہی ہے، اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کو پریسیژن میزائل فروخت کئے ہیں تاکہ مزید پڑھیں