مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی تک یو این جنرل اسمبلی آرام سے نہیں بیٹھے گی، صدر وولکن بوزکر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، تاہم یقین دلاتا ہوں کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی تک یو این جنرل اسمبلی آرام سے نہیں مزید پڑھیں

اردن: غزہ میں جنگ بندی کو نئے آغاز کے طور پر دیکھ رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

عمان (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے مشرقِ وسطیٰ کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے آخری پڑاؤ میں وہ بدھ کو اردن پہنچے جہاں انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو مستحکم بنانے کے لیے شاہ عبداللہ مزید پڑھیں

لیہ: وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

لیہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے رینجرز کو ہدایات جاری کردیں۔ لیہ میں عوام کیلئے صحت سہولت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء سے صحت کا نظام بہتر ہوگا، نجی مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، جے یو آئی کے ضلعی امیر ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنما کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام نے کہا کہ مولانا عبدالحئی بلوچ مدرسہ عربیہ خیرالمدارس محمودیہ سے اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کو فوجی اڈے بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکا کو اپنی ملٹری بیسز فراہم دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں ‘اسرائیل کے ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر منظم حملے’ کے متعلق بحث سمیٹنے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

انٹنی بلنکن کی اسرائیل کو حمایت کی یقین دہانی، فلسطینی اتھارٹی کیلئے 40 ملین ڈالر کا اضافی امداد کا وعدہ

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے فلسطینیوں کے ساتھ اہم سفارتی روابط بحال کرنے کے منصوبے کے طور پر یروشلم میں امریکی قونصلیٹ کو دوبارہ بحال کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کے لیے تقریباً چالیس ملین (چار کروڑ) ڈالر کی نئی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کا یہ اعلان مزید پڑھیں

ایران: صدارتی انتخابات کیلئے سات اُمیدواروں کی منظوری

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے ) ایران کی گارڈین کونسل (شوریٰ نگہبان) نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سات اُمیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ تاحال مذکورہ اُمیداروں کے نام جاری نہیں کیے گئے۔ تاہم بتایا جا رہا ہے کہ گارڈین کونسل نے ریفارمرز اور اعتدال پسند اُمیدواروں کو انتخابی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطی دورہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اسرائیل پہنچ گئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلےاے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیل اور غزہ میں جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پہلی بار مشرق وسطی پہنچے ہیں جہاں وہ کئی اہم رہنماؤں سے صلاح و مشورہ کریں گے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان گزشتہ ہفتے جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مزید پڑھیں

مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی فوج کو فضائی اور زمینی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ انڈو پیسفیک افیئرز کے لیے امریکی نائب وزیر دفاع ڈیوڈ ایف مزید پڑھیں