سعودی عرب: محمد بن سلمان کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنیکا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے یمن کے صدر منصور ہادی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ #عاجل سمو #ولي_العهد يؤكد مواصلة مزید پڑھیں

افغانستان کے امن و استحکام کیلئے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق، ہارٹ آف ایشیا کا اعلامیہ جاری

دو شنبے (ڈیلی اردو/وی او اے) تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پروسیس کی نویں وزارتی کانفرنس منگل کو اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے رکن ممالک نے افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی مزید پڑھیں

بھارت سے تعلقات کی بہتری کی کوشش ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کے لیے کوشش ضرور ہونی چاہیے۔ سرحدوں پر فوج کا فوج سے ہی رابطہ ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیف سٹی ہیڈ کوارٹراسلام آباد دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بنوں دھرنا ختم: ’جانی خیل میں گُڈ اور بیڈ طالبان کو نہیں چھوڑیں گے‘: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں جانی خیل کے قبائلی مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیر کے روز کامیاب ہوگئے ہیں اور اب قتل ہونے والے چار نوجوانوں کی تدفین ان کے آبائی علاقی میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے حکومت اور مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل کا اسلام آباد کیجانب مارچ، منظور پشتین اور محسن داوڑ زیرِ حراست

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ ہفتے 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جانی خیل تھانے کے باہر جاری دھرنے میں شامل مقامی قبائلی افراد اور لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے پی ٹی ایم کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں کا ‘خونی دن’، 114 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہفتے کو ہونے والے مظاہروں اور جمہوریت پسندوں کے خلاف فوجی کریک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں۔ Myanmar army fires at funeral as country mourns day of ‘mass murder’ – مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف بنگلا دیش میں احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لوٹ جانے کے بعد بھی بنگلا دیش میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام نے ملک گیر ہڑتال کی، سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ پولیس تشدد کے باعث تین روز میں گیارہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ Bangladesh violence spreads after Modi visit, مزید پڑھیں

ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے موقع پر ہندوؤں کو مبارک باد دی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو۔ Wishing all our Hindu community a very happy Holi, the festival of colours. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 28, 2021 واضح مزید پڑھیں

ایران اور چین نے اسٹریٹیجک تعاون کا 25 سالہ معاہدہ کر لیا

تہران (ڈیلی اردو) چین اور ایران نے باہمی معاشی اور سیاسی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم لیے 25 سالہ طویل معاہدے پر دستخط کردیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے شکار دونوں ممالک نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج، مزید 50 افراد ہلاک، تعداد 328 ہوگئی

ینگون (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) میانمار میں آمریت کے خلاف جاری مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ Mandalay today. Anti-coup protesters took to مزید پڑھیں