پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کو دیدیے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد دنیا کو دیدیے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری بھارت کو دہشت گردی بند کرنے پر زور دے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہنا مزید پڑھیں

برسلز: یورپی ریاستوں نے دہشت گردی کیخلاف اعلانِ جنگ کردیا

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیرس، نیس اور ویانا میں تازہ حملوں کے بعد یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے دہشت گردی کے خلاف نیا اعلانِ جنگ کر دیا ہے۔ اب ممکنہ طور پر یورپ بھر میں نگرانی کے نظام کو وسعت دی جائے گی۔ برسلز میں یورپی وزرائے خارجہ کے اس اجلاس کے لیے تاریخ مزید پڑھیں

تحریک لبیک کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں رہنما اور کارکن گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے 15 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے تحریک لبیک کے مجموعی طور پر 96 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی سے تحریک لبیک ناردرن پنجاب کے امیر عنایت الحق شاہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ جام مدد علی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ جام مدد علی کئی روز سے نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ مزید پڑھیں

عالمی برادری ایران کیخلاف ’فیصلہ کن موقف‘ اختیار کرے، سعودی فرما روا شاہ سلمان

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) سعودی فرما روا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود نے ایران کے نیوکلیائی اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کے پروگراموں کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے تہران کے خلاف ’فیصلہ کن موقف‘ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی عرب کے اعلی ترین مشاورتی ادارے، مجلس شوری، کے سالانہ اجلاس مزید پڑھیں

جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے، مریم نواز کا انکشاف

گلگت (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ جیل میں ان کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ ’میں دو بار جیل جاچکی ہوں اور جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا مزید پڑھیں

بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کرگئے

ماناما (ڈیلی اردو) عرب ریاست بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں زیرعلاج تھے۔ 84 سالہ شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی تدفین بحرین میں کی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی صفدر حیات، ایرانی سفیر سید محمد حسینی، ایرانی سفارت خانے اور وزارت خارجہ حکام نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وصل وزير الخارجية "محمد جواد ظريف" @JZarif على راس مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا مبینہ ‘اغوا’ اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری: رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران اپنے عہدوں سے سبکدوش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی میں قائدِ اعظم کے مزار میں نعرے بازی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی انکوائری کے بعد پاکستان رینجرز سندھ اور خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز قرار

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں