یمن: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حوثی وزیر حسن زید ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں آج منگل کے روز نامعلوم مسلح افراد نے حوثی ملیشیا کے ایک اہم رہ نما اور وزیر نوجوان و کھیل حسن زید کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ حسن زید حوثیوں کی حکومت میں نوجوانوں اور کھیل کے وزیر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ واضح مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فرانسیسی سفیر کو اسپیشل سیکرٹری یورپ نے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ خاکوں مزید پڑھیں

سعودی عرب امریکی صدارتی انتخابات کے بعد اسرائیل کو تسلیم کریگا، موساد ڈائریکٹر کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے بیرون ملک انٹیلی جنس آپریشن ‘موساد’ کے ڈائریکٹر یوسین کوہین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 3 نومبر کو امریکا میں‌ ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سری لنکن پارلیمنٹ دو روز کیلئے بند

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کی پارلیمان میں ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت کو بند کر دیا گیا ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ کی عمارت پیر سے دو روز کے لیے بند رہے گی اور اس دوران عمارت میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا مزید پڑھیں

فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

پیرس (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون پر تنقید کے باعث فرانس نے اپنا سفیر کو واپس بلالیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران نبی کریم ﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مسلم دشمن پالیسیوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں کی اداروں اور حکومت پر تنقید

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چند کرداروں نے ان کی حکومت کے خلاف دھرنے کروائے۔ ںواز شریف نے حکومت اور فوج کی قیادت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہون نے اپنی حکومت کے خاتمے کے ضمن میں اس مزید پڑھیں

اسرائیل نے ‘ایف 35’ طیارے متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کو امریکا کے “مخصوص ہتھیار” متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان ہتھیاروں میں امریکا کے’ ایف 35′ طیارے بھی شامل ہیں جو مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان نے اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے ایک خفیہ ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ایران اور روس نے امریکی ووٹروں کا ڈیٹا حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے بدھ کی شب ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل ایک دوسرے کے شہریوں کیلئے ویزہ فری قرار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے دونوں مُمالک کے شہریوں کو سفری ویزا سے استثنا دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس طرح مُتحدہ عرب امارات واحد خلیجی عرب ملک ہے جس کے شہری بغیر ویزے کے مزید پڑھیں