معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور طارق عزیز شو اور بزم طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے طارق عزیز انتقال کرگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے طارق عزیز کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے وقت مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی حقیقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واضح طور پر کہہ رہا ہوں پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، فلسطین کے مسئلے کو بھی اس معاملے مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے امریکی افواج کی واپسی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں جرمنی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں عرب گروپ کی اسرائیل کو ”نائب چیئرمین“ نشست دینے کی مخالفت

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں عرب گروپ نے آئندہ ستمبر کو ہونے والے جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں قانونی کمیٹی کے وائس چیئرمین کی سیٹ اسرائیل کو دینے کی مخالفت کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل نمائندے منصور العتیبی نے عرب گروپ کے چیئرمین کی مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا ”گروی بجٹ“ قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ میں اپوزیشن نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا گروی بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا۔ آئی ایم ایف کے کہنے پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کو فریز کیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو الزامات کیس: امریکی صحافی سنتھیا رچی پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والی امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی مذمت

ریاض (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کی طرف سے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مساجد پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں پر دہشت گردی کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کابل میں وزیر اکبرخان اور شیر شاہ سوری مساجد پر حملے کی مزید پڑھیں

نوشہرہ: ن لیگ کے صوبائی رہنماء نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ، محافظ ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پبی چراٹ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نواب علی خان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں وہ معجزانہ طور مزید پڑھیں