مسقط: حیثم بن طارق السعید عُمان کے نئے سلطان منتخب

مسقط (ڈیلی اردو) عُمان کے سلطان قابوس بن سعید السعید کے انتقال کے بعد ان کے کزن حیثم بن طارق السعید سلطنت کے نئے سلطان بن گئے۔ حیثم بن طارق سلطان بننے سے قبل سلطان قابوس کی کابینہ میں بطور وزیر برائے ثقافت اور ورثہ شامل تھے۔  سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمار تھے اور مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق افغان صدر حامد کرزئی کی ملاقات

لندن (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حامد کرزئی نے نوازشریف کی عیادت کی اس دوران ن لیگ کے صدر شہباز شریف بھی موجود تھے۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کا قتل: ٹرمپ کے اقدام سے مشرقی وسطیٰ میں امریکا کمزور ہوگیا، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹر کرس مرفی نے قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شکوک کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر کرس مرفی نے کہا ہے کہ ٹرمپ، انٹیلی جنس حکام اور کانگریس کو اس بات پر قائل کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ سلیمانی کے مزید پڑھیں

اومان کے فرمانروا سلطان قابوس انتقال کر گئے، ملک میں تین روزہ سوگ

مسقط + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) خلیجی ریاست سلطنت اومان کے فرمانروا سلطان قابوس بن سعید ہفتہ کو انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطنت اومان کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں ہفتے کو علی الصباح سلطان بن قابوس بن سعید کی وفات کا اعلان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئٹہ میں مسجد اور لوگوں کو نشانہ بنانے والے قابل مذمت ہیں۔ I have demanded an immediate report on the condemnable cowardly terrorist attack in Quetta مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے بنوں میں ہونے والے جلسے کی منصوبہ بندی کرنے والے 17 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے پولیس اسٹیشن گومل یونیورسٹی نے فتح موڑ کے قریب گل کچھ مارکیٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020ء پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر صدر مملکت نے دستخط کردیئے ہیں۔ مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کردی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں بل منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کا بل منظور کرلیا گیا۔ ایوان نمائندگان میں 194 کے مقابلے میں بل کو 224 ووٹوں سے منظور کیا گیا، 3 ری پبلکنز نے بل کا ساتھ اور 8 ڈیموکریٹس نے اس کی مخالفت مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائیگا، ہمارا ملک امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب سے حملے کے بیان پر گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ کی منظوری سے ملک کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان کو چلانے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی ہے، جب تک پارلیمنٹ کو سپریم نہیں بنا یا جاتا اس وقت تک ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس سے بات مزید پڑھیں