کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی ایم) کے سینئر رہنما آغا خالد شاہ کو ہفتے کے روز کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جب کہ حملے میں ان کا کزن زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
حسن نصراللہ کی ہلاکت بہت سے متاثرین کیلئے ’انصاف پر مبنی اقدام‘ ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کو بہت سے متاثرین کے لیے ’انصاف پر مبنی اقدام‘ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان متاثرین میں ’ہزاروں امریکی، اسرائیلی اور لبنان کے شہری شامل ہیں۔‘ بائیڈن نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ ’حزب اللہ، حماس، مزید پڑھیں
حسن نصر اللہ کی ہلاکت: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے حملے میں لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایران کے دو مقامی عہدیداروں نے بتایا ہے مزید پڑھیں
امریکا کا بولٹن کے قتل کی سازش کے ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 20 ملین ڈالر انعام
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے سابق عہدے دار جان بولٹن کے قتل کی سازش کے پیچھے مبینہ ایرانی ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر دو کروڑ ڈالر (20 ملین ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اگست 2022 میں مزید پڑھیں
ایران میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں اسرائیل کے ’لمبے ہاتھ‘ نہ پہنچ سکیں: بنیامن نیتن یاہو
نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعے کے روز جب اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے آئے تو ہال میں بیٹھے کچھ افراد وہاں سے اٹھ کر چلے گئے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایران میں کوئی ایسی جگہ مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: روسی صدر کی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر کسی مغربی ملک نے، جو جوہری توانائی کا بھی حامل ہو، روس کے اندر حملے کے لیے یوکرین کی مدد کی تو ماسکو اس کو دونوں ممالک کا مشترکہ حملہ تصور کرے گا۔ پوٹن کا یہ بیان بدھ کو مزید پڑھیں
سیز فائر مطالبے مسترد، حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حملے جاری
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے اپی/ ڈی پی اے) سیز فائر کے عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوج سے کہا ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کے خلاف بھرپور طاقت کے ساتھ عسکری کارروائیاں جاری رکھیں۔ امریکا، برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک نے اسرائیل سے مزید پڑھیں
امریکی انٹیلیجنس کی ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی ایرانی سازش سے متعلق بریفنگ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جانب سے ان کے خلاف مبینہ قتل کے خطرے کے بارے میں انہیں آگاہ کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب کی مہم چلانے مزید پڑھیں
کرم لڑائی میں ایرانی ساختہ میزائل استعمال ہورہے ہیں،وزیر قانون خیبرپختونخوا کا دعویٰ
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان لڑائی چوتھے روز بھی جاری ہے، جس میں اب تک حاملہ خاتون سمیت 14 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ وزیر قانون خیبرپختونخوا کہتے ہیں کرم زمینی تنازع میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
سیکرٹ سروس نے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر حملوں کے بعد ان کی سکیورٹی مزید بڑھا دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے مُلک کے سابق صدر کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے اخراجات میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبے کے ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے پاس موجود وسائل حفاظتی انتظامات میں اضافے کے لیے ناکافی ہیں۔ یہ درخواست ایک ایسے وقت مزید پڑھیں