توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کو پیر تک جواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نےعدلیہ مخالف بیان دینے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں ایک اور نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین مزید پڑھیں

آزادی مارچ: کھنہ پل سے 6 افراد بدنظمی کے باعث گر گئے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن کی زیرقیادت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہونے والے آزادی مارچ  کے انتظار میں کھنہ پل پہ کھڑے افراد میں اچانک بدنظمی پیدا ہوئی تو 6 افراد نیچے گر گئے جن میں سے 2 جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پنڈال کے قریب سے 2 مسلح افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام ف کی قیادت میں اپوزیشن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، ایسے میں سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے آزادی مارچ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کی جلسہ گاہ کے جنرل انٹری مزید پڑھیں

آزادی مارچ: یوٹرن لینے والا سب سے بڑا ”بے غیرت” ہوتا ہے، اسفند یار ولی خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے طبلِ جنگ بجا دیا ہے اور ہم واضح طور پر انہیں کہہ چکے ہیں کہ اس فیصلے میں اے این پی ان کے ساتھ کھڑی ہے، اگر کوئی یہ تاثر دینا چاہتا ہے مزید پڑھیں

جن کو آنکھ اٹھا کر دیکھنا مشکل تھا وہ آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیب جاوید اقبال

سکھر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب سکھر کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو مزید پڑھیں

قلب حسن سپریم کورٹ بار کے صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں قلب حسن صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے قلب حسن صدر اور حامد خان گروپ کے شمیم الرحمان سیکرٹری بن گئے ہیں۔ قلب حسن نے شعیب شاہین کو جبکہ مزید پڑھیں

ریلوے پریم یونین نے شیخ رشید کا موقف مسترد کردیا، تیزگام ایکسپریس حادثہ حکام کی غفلت کے باعث ہوا: اشتیاق احمد آسی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ریلوے پریم یونین نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے تیزگام ایکسپریس حادثہ کو ریلوے حکام کی غفلت قرار دے دیا ہے۔ تیز گام کے المناک حادثے پر ریلوے پریم یونین نے وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام ایکسپریس: شیخ رشید کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے کا اعلان

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید  نے رحیم یارخان میں زخمیوں کی عیادت کی، شیخ رشید نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افراد کے ورثاء اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان بھی کیا۔ رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جس کی 3 بوگیوں کو مزید پڑھیں

’بھارتی ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس‘ مولانا فضل الرحمٰن پر حملہ کر سکتی ہیں: تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (ش ح ط/ توقیر حسین زیدی) محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر خودکش حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمٰن کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے حکومت مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے آزادی مارچ پر صوبے کی تمام سڑکوں کو کھلا رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جانے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں