کراچی: عمران خان کو استعفیٰ دینا ہی ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینا ہی ہوگا۔ پورے ملک سے قافلے روانہ ہورہے ہیں31 اکتوبر کو انشاءاللہ اسلام اباد میں داخل ہونگے ، عمران خان کو استعفی دینا پڑے گااور ہم کسی کو این آر او نہیں دیں#AzadiMarch27October مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر ہری پور جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے جے یو آئی ف مانسہرہ کے امیر مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ مفتی کفایت اللہ کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا۔ آزادی مارچ سے پہلے جے یو آئی فے کے رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہے، اسلام آباد میں پولیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن سے دہشت گردوں کی طرح نمٹیں گے: صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اگر گڑبڑ کی تو دہشت گردوں کی طرح نمٹیں گے۔ سنٹرل ماڈل اسکول سمن آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن مذہب بیچ کر اسلام آباد خریدنے چلے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

حکومت کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاؤں گا: بلاول بھٹو زرداری

کندھ کوٹ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج کے نئے پاکستان سے تو پرانا پاکستان اچھا تھا۔ صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج کے نئے پاکستان سے تو پرانا مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی انسانی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد انسانی بنیادوں پر ان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ایک درخواست دائر کی مزید پڑھیں

نادرا نے جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دیتے ہوئے شہریت ختم کردی۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نادرا نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سابق سینیٹر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کو ہارٹ اٹیک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ روز نواز شریف کو انجائنا کی شدید درد ہوئی جس کے بعد ان کے دل کے ٹیسٹ ٹروپ ٹی، ٹروپ آئی، ای سی جی اور ایکو کارڈیو گرافی کی گئی۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزم کو ملک میں یا بیرون ملک اپنا علاج اپنی مرضی کے ہسپتال میں کرانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس گر گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نوے ہزار رہ گئی ہے۔ پمز ہسپتال کے 4 رکنی میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کا تفصیلی معائنہ کیا۔ میڈیکل بورڈ نے پلیٹ لیٹس معمول پر لانے کیلئے ادویات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی سے اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات، ملاقات وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات کا اہتمام گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کروایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز عالمی شہرت یافتہ پاکستانی عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات مزید پڑھیں