مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کو باہمی طور پر حل کرنا ہے: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کو باہمی طور پر حل کرنا ہے اور اس کیلئے مذاکرات ہی بہترین راستہ ہے۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورس جانسن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ مزید پڑھیں

ترکی: دہشت گردی کے الزام میں 418 افراد گرفتار، 3 میئر برطرف

استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی کے تین شہروں کے کرد برادری کے حامی تین میئر برطرف کر دیے گئے ہیں۔ ان تینوں پر دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کا الزام الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایک کرد مزید پڑھیں

بھارتی مذہبی اسکالر ذاکر نائیک پر ملائیشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائد

کوالالمپور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کے معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کوالالمپور کے وزیر داخلہ محی الدین یٰسین کے مطابق بھارت کے معروف مبلغ ذاکر نائیک کی جانب سے مبینہ طور پر دیے گئے حساس بیانات پراُن سے تفتیش کی مزید پڑھیں

شادی ہال میں خودکش حملہ: افغان صدر اشراف غنی کا داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صدر اشرف غنی نے افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اْن کا ملک داعش کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے

لندن (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے لندن پہنچے تھے جہاں انہیں انڈے مارے گئے۔ شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: امریکی صدر ٹرمپ کا مودی کو ٹیلیفون، تناؤ ختم کرنیکی ہدایت

واشنگٹن + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کی جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے جہاں تفتیش کرنے والے پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ خرطوم کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، سعودی عرب کے ولی عہد نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کیخلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے سماعت

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو دارالحکومت خرطوم میں ایک عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا ہے۔ ان کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں مقدمات چلایا جارہا ہے اور اس وقت وہ دارالحکومت کی الکوبر جیل میں بند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا اور مودی سے بات کرنے کا کہا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں