کشمیری بھائیوں کو کسی موڑ پر تنہا نہیں چھوڑیں گے: صدرِ مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں کو کسی موڑ پر تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہم ان کے ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، آج کا یوم آزادی کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کنونشن سینٹر اسلام آباد مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد کے اپنے ہی سابقہ یمنی اتحادیوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے

ریاض + صنعا (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں سعودی عسکری اتحاد نے اپنے ہی سابقہ اتحادیوں پر بڑے فضائی حملے کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں تازہ لڑائی میں مزید کم از کم چالیس افراد جاں بحق اور 250 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ جرمنی کا بین الاقوامی مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: پاکستان نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حالیہ اقدامات کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل مظفر آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے مزید پڑھیں

یمنی صدر کی منیٰ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، یمن جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض + صنعا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے اتوار کے روز منیٰ میں سعودی عرب کے ولی عہد و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی’ایس پی اے’ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں یمن کی موجودہ صورت مزید پڑھیں

امریکا نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے: جواد ظریف ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری مزید پڑھیں

نائجیریا کے معروف شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی رہائی کے بعد علاج کیلئے بھارت روانہ

ابوجا (ویب ڈیسک) نائجیریا کے مشہور شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی چار سال کی قید کے بعد جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں اور وہ اپنی اہلیے سمیت علاج کے لیے بھارت روانہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق شیعہ تنظیم اسلامک موومنٹ کے بیان کے مطابق ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کا حال دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں کو حاصل سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ Prime Minister Imran Khan’s surprise visit to PIMS hospital Islamabad on Eid. pic.twitter.com/nq2saudlyy — Government of Pakistan (@GovtofPakistan) August 12, 2019 وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمان کی مذہبی آزادی میں رکاوٹ کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمان کی مذہبی آزادی میں رکاوٹ کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے عیدالاضحی کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں کو مذہبی فریضے کی ادائیگی سے روکا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حرکت عالمی قوانین مزید پڑھیں

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔ چین خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق بھارتی وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کمشیر میں بھارت کے یکطرفہ مزید پڑھیں