یمنی صدر کی منیٰ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، یمن جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض + صنعا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے اتوار کے روز منیٰ میں سعودی عرب کے ولی عہد و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی’ایس پی اے’ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں یمن کی موجودہ صورت مزید پڑھیں

امریکا نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے: جواد ظریف ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اُس نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیا ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز زیادہ کشادہ نہیں ہے اس لئے اس میں بیرونی بحری مزید پڑھیں

نائجیریا کے معروف شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی رہائی کے بعد علاج کیلئے بھارت روانہ

ابوجا (ویب ڈیسک) نائجیریا کے مشہور شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی چار سال کی قید کے بعد جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں اور وہ اپنی اہلیے سمیت علاج کے لیے بھارت روانہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق شیعہ تنظیم اسلامک موومنٹ کے بیان کے مطابق ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کا حال دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں کو حاصل سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ Prime Minister Imran Khan’s surprise visit to PIMS hospital Islamabad on Eid. pic.twitter.com/nq2saudlyy — Government of Pakistan (@GovtofPakistan) August 12, 2019 وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمان کی مذہبی آزادی میں رکاوٹ کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمان کی مذہبی آزادی میں رکاوٹ کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے عیدالاضحی کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں کو مذہبی فریضے کی ادائیگی سے روکا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حرکت عالمی قوانین مزید پڑھیں

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔ چین خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق بھارتی وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کمشیر میں بھارت کے یکطرفہ مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت

کوئٹہ (ڈیلی اردو) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پیر کو کوئٹہ میں بلوچستان کے وزیراعلی میر جام کمال خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے مظالم کی شدید مذمت کی۔ وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان میں یوم آزادی کشمیری بھائیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑ رہا ہے: سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز عید الاضحٰی کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس تین مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کا آٹھواں دور ختم

دوحہ (ڈیلی اردو) افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے طالبان اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کا آٹھواں دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ختم ہو گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان کے مطابق دونوں فریق اب معاہدے کے اگلے مراحل کے بارے میں اپنے رہنمائوں سے مشاورت کریں گے۔ اس معاہدے کے تحت افغانستان سے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حمزہ شہباز، مریم نواز اور یوسف عباس سے ملاقات

لاہور (ڈیلی اردو) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی زیر حراست اپنے بیٹے حمزہ شہباز، بھتیجی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس سے ملاقاتیں کیں اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔ منی لانڈرنگ کے مختلف کیسز میں نیب لاہور کے زیر حراست اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ مزید پڑھیں