کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہو رہی ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے نازی نظریے سے متاثر راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ  (آر ایس ایس) کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور کریک مزید پڑھیں

اسرائیل آبنائے ہرمز میں امریکا کا اتحادی بننے سے باز رہے: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے اسرائیل کو آبنائے ہرمز میں امریکی مشن کا حصہ بننے سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ملکی سلامتی پر سودے بازی کی جائے گی اور نہ کسی کو رعایت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خبردار مزید پڑھیں

دورہ چین: وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو)  وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دورہ چین سے متعلق بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے اپنے دورہ چین سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے قطری شہریوں کو تیسرے سال بھی حج کی سعادت سے محروم رکھا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اس وقت فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں لیکن قطر کے لوگ تیسرے سال بھی حج ادا نہیں کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق قطری عوام کیلئے حج اس لئے مشکل بنا دیا گیا ہے کہ انہیں براہ راست قطر سے سعودی عرب جانے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

قطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ قیدیوں کی رہائی کی تقریب دوحہ کی مرکزی جیل میں ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کے دوران قطر کے وزیراعظم سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔

ایران نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے: اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی، توقع ہے کہ وہ اب بھی عالمی سطح پر بھرپور کردار ادا کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایران کی مجلس اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی سے ٹیلی فون پر گفتگو مزید پڑھیں

کشمیری خواتین کی عزت کی پامالی کرنے والے افراد کے انجام کا وقت آگیا: میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد + نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد ہندؤوں نے کشمیری لڑکیوں کو اپنا جنسی غلام بنانے کے گھناؤنے خواب سجا لیے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی صحافی اشوک سوائن نے کہا کہ بھارت کشمیری خواتین کو جنسی غلام مزید پڑھیں

چین نے مسئلہ کشمیر پر مکمل حمایت کا یقین دلایا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پاکستان ساتھ دینے کا اعلان کرکے ثابت کردیا کہ وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے۔ دورہ چین سے واپسی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کے مزید پڑھیں

ترکی کا مقبوضہ کشمیر پر اسمبلی میں قرارد داد منظور کرانے کا اعلان

استنبول + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک اسپیکر مصطفی سنتپ نے اپنی اسمبلی سے کشمیر کے معاملے پر قرارداد منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی کے اسپیکر مصطفیٰ سنتپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور خطے کی مجموعی اور مقبوضہ کشمیر کی بالخصوص بگڑتی صورتحال پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ہزاروں افراد کرفیو توڑ کر بھارت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، فائرنگ سے 52 افراد زخمی

سرینگر (مابیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے حالیہ اقدام کے خلاف ہزاروں کشمیری کرفیو کو توڑ سرینگر میں سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل 370 کو اپنے آئین سے نکال دیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ مقبوضہ کشمیر کو وفاق کے زیرِ انتظام دو حصوں یعنی (UNION TERRITORIES) مزید پڑھیں