مصر: الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصرکی ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، انکے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 8 رہنماؤں کو سزائے موت سُنا دی۔ مجموعی طور پر 58 افراد کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئیں۔ – وأخيراً، قضت محكمة جنايات أمن الدولة قبل قليل بمعاقبة الارهابي "محمد بديع" مرشد مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمانی انتخاب، کٹر قدامت پسند آگے

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایران میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ہفتے کے روز ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ان انتخابات میں مجلس شوریٰ کی 290 اور مجلس علماء (خبرگان رہبری) کی 88 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ ایران میں گزشتہ برس وسیع تر حکومت مخالف مظاہروں کے بعد ان انتخابات کو خاصی اہمیت دی مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: قاہرہ میں مذاکرات جاری، رمضان سے قبل سیز فائر کی کوشش

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل اور حماس کے مابین سیز فائر کے لیے مذاکرات کا ایک نیا دور جاری ہے۔ ادھر اسرائیلی حکام نے نظرثانی کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امدادی قافلے کے گرد ہونے والی اموات کی وجہ بھگدڑ تھی۔ مصری حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

مسلح بلوچ افراد تشدد کا راستہ ترک کریں اور قومی دھارے میں شامل ہوں، نومنتخب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے مسلح تنظیموں کو پیغام دیا ہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کردیں۔ سنیچر کو صوبائی اسمبلی میں بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی تقریر میں سرفراز بگٹی نے مسلح تنظیموں کے حوالے سے کہا کہ ’وہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسئلے کا حل پارلیمان کی کمیٹیوں کے ذریعے نکالیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کی مفاہمت کی پالیسی کے تحت بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی تقریب حلف برداری کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں امداد کی شدید قلت کے پیش نظر وہاں فضا سے خوراک اور امدادی سامان گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سمندری اور زمینی راستوں سے بھی امداد پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ صدر مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: دو پاکستانیوں پر ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی فرد جرم عائد

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایک ڈچ عدالت نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے انہیں نیدرلینڈز کے حوالے کیا جائے۔ ان دونوں پر انتہائی دائیں بازو اور مسلم مخالف رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن کا مغربی دنیا کو جوہری جنگ کا انتباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرینی جنگ کو وسعت دیتے ہیں، تو جوہری جنگ کے “حقیقی” خطرات موجود ہیں۔ اپنے سالانہ اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر روسی حملے کا دوبارہ دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

ولنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں کی زمینوں پر آباد ہونے والے یہودیوں پر فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لگزن مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، روسی جنگ کی موجودہ صورتحال اور قیدیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/ایس پی اے/ڈی ڈبلیو) صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان سے منگل کے روز ریاض میں ملاقات کی۔ زیلنسکی نے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی موجودہ صورت حال اور اپنے جنگی قیدیوں کی واپسی کے متعلق بات چیت کی۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں