امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) “امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر مزید پڑھیں

لکسمبرگ میں سیاسی پناہ کی مشترکہ پالیسی پر یورپی یونین کا اہم اجلاس

لکسمبرگ سٹی (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) بروز جمعرات لکسمبرگ میں یورپی یونین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس کا مقصد سیاسی پناہ کی مشترکہ پالیسی پر طویل عرصے سے جاری تنازعہ کا حل تلاش کرنا تھا۔ یورپی بلاک کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ کی بات چیت میں یورپی یونین کی مزید پڑھیں

فرانس: شامی پناہ گزین نے چاقو سے حملہ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی کردیا ، 2 کی حالت تشویشناک

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) فرانس کے شہر اینیسی کے پارک میں شامی پناہ گزین شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی کردیا۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1666816171537227777?t=MXy-Cmt6A0RkFP0j9ruBDQ&s=19 غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حملے میں زخمی ہونے والے زیر علاج بعض متاثرین کی مزید پڑھیں

شام سے داعش کے 50 جنگجوؤں اور 168 رشتے داروں کی عراق منتقلی

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے 50 جنگجوؤں اور اس کے متعدد ارکان کے 168 رشتے داروں کو شام سے عراق واپس منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق داعش کے ان ارکان کو عراقی حکام نے شام میں موجود کرد افواج ’سیرئین مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد عراق کے اہم دورے پر

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اتوار کے روز بغداد کے دورے کے دوران اہم اتحادی عراق کے ساتھ انسانی امداد اور منشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف جنگ کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد مزید پڑھیں

میکسیکو: سرحد کے قریب ٹرک سے 175 تارکین وطن گرفتار

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کے حکام نے جنوبی ریاست چیاپاس کے سرحدی علاقے میں ایک ٹرک سے 175 تارکین وطن گرفتار کیے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ چیاپاس کے علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر معمول کی کارروائی مزید پڑھیں

سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر یورپی ممالک پریشان

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) پناہ کی پہلی درخواستیں دینے والوں میں سب سے زیادہ تعداد شامی اور افغان باشندوں کی ہے۔ نئی درخواستوں میں سے تین چوتھائی سے زائد جرمنی، اسپین، فرانس اور اٹلی کو موصول ہوئیں۔ یورپی یونین میں رواں سال فروری میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں واضح اضافہ مزید پڑھیں

زیادتی کیس: سری لنکن عدالت نے وکیل سمیت دو پاکستانیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگادی

کولمبو (بیورو رپورٹ) سری لنکن عدالت نے ریپ کیس میں ملوث وکیل سمیت دو پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکیل مشتاق مسیح گل اور اکبر علی راحت کو سری لنکن پولیس نے 2020 میں ریپ کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دونوں ملزمان اس وقت عبوری ضمانت مزید پڑھیں

سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث 2 لاکھ سے زائد افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے جمعہ کو کہا کہ سوڈان میں تشدد سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں، جن میں سے 60 ہزار کے لگ بھگ پڑوسی ملک چاڈ کی طرف چلے گئے ہیں۔ #SS36 | ????NOW مزید پڑھیں