روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے، برمی روہنگیا تنظیم

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاز کے خلاف نسل کشی کو روکے۔ برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تن کھن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کے صوبے راکھین میں مزید پڑھیں

جرمنی نے ایرانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ روک دیا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) جرمن ریاستوں کے وزرائے داخلہ نے طے کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر جرمنی میں موجود ایرانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک روک دیا جائے۔ یہ فیصلہ ایران میں مظاہرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ جرمن مزید پڑھیں

2014 سے 50 ہزار مہاجرین موت کی آغوش میں جا چکے ہیں، آئی او ایم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا میں انسانی نقل مکانی پر کام کرنے والےاقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ سن 2014 سے اب تک بہتر زندگی کی تلا ش میں نکلنے والے تارکین وطن میں سے 50 ہزار لوگ پر خطر سفری راستوں میں اپنی جانیں کھو بیٹھے ہیں۔ لاپتا ہونے والے تارکین وطن پر مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات: برطانیہ نے سرکاری عمارتوں میں نگرانی کیلئے چینی کیمرے لگانے پر پابندی لگا دی

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) برطانوی حکومت نے سیکیورٹی کے خطرات کے پیشِ نظر اپنے محکموں کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ چینی کمپنیوں کے تیار کردہ نگرانی کرنے والے کیمرے، حساس عمارتوں پر نصب نہیں کریں۔ کابینہ کے دفتر کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے پارلیمنٹ کے لیے ایک تحریری بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کراچی: خواتین اور بچوں سمیت 122 افغان مہاجرین گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےغیرقانونی طور پرسندھ میں داخل ہونے والے افغان مہاجرین کو گرفتارکر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق 122 افغان باشندے مبینہ طور پر بلوچستان سے سندھ میں داخل ہو رہے تھے۔ رینجرز اور پولیس کی جانب سے تلاشی اور بائیو میٹرک چیکنگ مزید پڑھیں

ترکی میں 5 افغان باشندوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

انقرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 5 افغان باشندوں کی ایک ہفتے پرانی لاشیں ملی ہیں جنھیں مبینہ طور پر تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5 افغانیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں مزید پڑھیں

پولینڈ کی روس سے متصل سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع

وارسا (ڈیلی اردو/رائٹرز، ایے ایف پی) پولش حکام کو خدشہ ہے کہ روس غیر قانونی مہاجرین کو یورپ بھجوانے کے لیے پولینڈ کو ایک راستے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ پولینڈ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد پر حفاظتی رکاوٹ مکمل کی ہے۔ پولینڈ کے وزیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن آپریشن میں مساجد کی تلاشی کا سلسلہ تیز

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔ دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن افراد کی تلاش میں گزشتہ 3 برسوں میں مساجد کی تلاشی لینے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 9 پناہ گزین ہلاک، 75 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 9 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔ Scenes show مزید پڑھیں

پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بھارتی شہریت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے گجرات کے دو اضلاع میں مقیم پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہری کے طور پر اندراج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ لوگ بھارت کے شہریت قانون کے تحت ان دو اضلاع میں فی الحال رہ رہے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں