پولینڈ کی روس سے متصل سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع

وارسا (ڈیلی اردو/رائٹرز، ایے ایف پی) پولش حکام کو خدشہ ہے کہ روس غیر قانونی مہاجرین کو یورپ بھجوانے کے لیے پولینڈ کو ایک راستے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ پولینڈ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد پر حفاظتی رکاوٹ مکمل کی ہے۔ پولینڈ کے وزیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن آپریشن میں مساجد کی تلاشی کا سلسلہ تیز

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔ دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن افراد کی تلاش میں گزشتہ 3 برسوں میں مساجد کی تلاشی لینے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 9 پناہ گزین ہلاک، 75 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 9 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔ Scenes show مزید پڑھیں

پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بھارتی شہریت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے گجرات کے دو اضلاع میں مقیم پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہری کے طور پر اندراج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ لوگ بھارت کے شہریت قانون کے تحت ان دو اضلاع میں فی الحال رہ رہے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک ہزار تارکین وطن کو بچالیا

روم (ڈیلی اردو) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ انہوں نے بحیرہ روم میں ماہی گیری کی دو کشتیوں سے ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو راتوں رات بچایا، جب کہ دو لاشیں نکال لی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق الارم فون کی جانب سے ایک انتباہ کے بعد سسلی میں سیراکیوز کے مزید پڑھیں

ترکی نے سینکڑوں شامی مہاجرین کو ملک بدر کیا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے ) ہیومن رائٹس واچ کے مطابق رواں برس فروری اور جولائی کے درمیان ترکی نے سیکڑوں شامیوں کو زبردستی ملک بدر کر دیا۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ انہیں ان فارموں پر دستخط کرنے پر مجبور کیا گیا جسے وہ رضاکارانہ وطن واپسی سمجھتے تھے۔ حقوق انسانی کی بین مزید پڑھیں

طالبان کے مظالم کے شکار افغانوں کیلئے جرمنی کا نیا پروگرام

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی نے طالبان کے ظلم و ستم کے شکار افغان شہریوں کی نقل مکانی کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کرایا ہے۔ افغانستان میں سول سوسائٹی کے ارکان اور اقلیتوں کو سب سے زیادہ خطرات سے دوچار سمجھا جاتا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ اور داخلہ نے طالبان کے ظلم و ستم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 2 روہنگیا رہنما ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) پولیس کے مطابق روہنگیاؤں کے ایک گروپ نے بنگلہ دیش میں دو روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کے رہنماوں پر حملہ کر دیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوجی جنتا سے جنگ کرنے والے ایک باغی گروپ کا ان ہلاکتوں سے تعلق ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن کا تارکینِ وطن اور مہاجرین کیلئے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/ اے پی) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے برِاعظم امریکہ کے تارکینِ وطن اور مہاجرین کے لیے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ اس امداد کا اعلان بلنکن نے جمعرات کو جنوبی امریکی ملک پیرو کے دورے کے دوران کیا۔ انٹونی بلنکن جنوبی امریکہ کے مزید پڑھیں

یونان میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ایتھنز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) یونانی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی سے تقریباﹰ سولہ خواتین کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ اس سے قبل کشتی الٹنے کے ایک اور واقعے میں یونانی حکام نے بدھ کے روز 80 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا تھا۔ یونان میں تارکین مزید پڑھیں