درجنوں چینی مسیحی، پناہ کی تلاش میں تھائی لینڈ پہنچ گئے

بنکاک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کئی برسوں سے جاری ناروا سلوک نے بالآخر درجنوں چینی مسیحیوں کو ملک چھوڑ کر دیار غیر میں پناہ لینے پر مجبور کر دیا۔ تاہم ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ چین چھوڑ دینے کے باوجود بھی انہیں بیجنگ کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ چین میں کئی مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف نعرہ بازی کرنے والے افغان مہاجرین کو فوری  ملک بدر کرنے کا حکم

 اسلام آباد (ڈیلی اردو) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے اور پاکستان کے خلاف نعرہ بازی کرنے والے افغانیوں کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی نے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہلڑ بازی کرنے والے 390 افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس: افغان مہاجرین کے معاملے پر قرار داد منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومى اسمبلى کى قائمہ کميٹى نے انسانى حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان مہاجرين کا مسئلہ ايمرجنسى بنيادوں پر حل کرنے کى قرارداد منظور کرلى، چيئر پرسن نے وزارت داخلہ سے افغان مہاجرين کى تفصيلات طلب کر ليں، جبکہ کشور زہرہ نے لاپتہ افراد اور لاشیں ملنے کا معاملہ کمیٹی میں مزید پڑھیں

ٹیکساس حکومت نے تارکین وطن کی دو بسیں امریکی نائب صدر کے گھر بھیج دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی پر امریکہ میں جاری سیاسی کشمکش میں تلخ ترین موڑ جمعرات کو اس وقت دیکھنے میں آیا جب ریاست ٹیکساس کی انتظامیہ نے میکسیکو میں امریکی سرحد پر پہنچنے والے تارکین وطن کو دو بسوں میں بھر کر انہیں ملک کی مزید پڑھیں

ایران سے 50 ہزار افغان مہاجرین ملک بدر

تہران + کابل (ڈیلی اردو) پناہ گزینوں اور وطن واپسی کی وزارت (ایم او آر آر) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو ایران سے ملک بدر کیا گیا ہے۔ وزارت کے حکام کے مطابق قائم مقام افغان وزیر اور ایرانی سفیر بہادر امینیان نے افغان مہاجرین کی صورتحال مزید پڑھیں

روم: سینکڑوں نئے تارکین وطن اٹلی کے ساحلوں پر پہنچ گئے

روم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ہفتے کے رو ز متعدد کشتیوں میں تقریباً ایک ہزار تارکین وطن کے اٹلی کے جنوبی ساحلی علاقے اور اس کے دو چھوٹے جزیروں پر پہنچنے کے بعد اطالوی حکام نے اتوارکو پناہ گاہوں میں بھیڑ اور رش سے بچنے کے لیے اقدامات کیے۔ About 1,000 migrants reached Italy's مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز  کی کارروائیاں، 15 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض(ڈیلی اردو/اے پی پی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 15 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا، یہ گرفتاریاں 18 سے 24 اگست 2022 کے عرصے میں کی گئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے نے غیر قانونی تارکین وطن بارے کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے حوالے سے بتایا کہ گرفتار مزید پڑھیں

روہنگیا مسلم اقلیت کو بنیادی انسانی حقوق دلائے جائیں، او آئی سی

جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کا المیہ ختم کرانے کے لیے پرعزم طریقے سے ان کا ساتھ دے۔ 25 August marks five years since the beginning of the massive #refugee influx of #Rohingya people and other communities from #Myanmar’s #Rakhine مزید پڑھیں

طالبان نے افغان شہریوں کو پاسپورٹس جاری کرکے کروڑوں ڈالر کما لیے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک افغان شہریوں کو سات لاکھ سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے ہیں، جس سے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔ کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ مزید پڑھیں

بلغاریہ: مہاجرین کی بس کو روکنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک

صوفیہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) بلغاریہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک بس کو روکنے کی کوشش کرنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں بحیرہ اسود پر واقعے شہر بُرگاس میں یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا، جب بس ڈرائیور نے شہر کی حدود ختم ہوتے ہی بارڈر کراسنگ پر بنی مزید پڑھیں