بے دخلی کی مہم:مغربی ممالک جانے والے افغان پریشان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی بے دخلی کی حکومتی مہم کی وجہ سے 30 ہزار سے زائد مغربی ممالک جانے والے افغان بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ اگست دوہزار اکیس سےپاکستان میں مقیم تیس ہزار سے زائد یہ وہ افغان ہیں جنہوں نے مغربی حکومتوں، نیٹو، بین الاقوامی مزید پڑھیں

پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے طالبان حکومت پر الزامات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔ ناقدین کا خیال ہے کہ الزامات سے زیادہ اپنی غلطیوں کے ادراک کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

امریکی ویزے کے منتظر 25 ہزار افغان باشندوں کو ڈی پورٹ نہیں کرینگے، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں اور اس حوالے سے معلومات بھی طالبان حکومت کو فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے افغان حکومت دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ کے قریب بمباری، 50 افراد ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نےمنگل کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں، حماس کے سرنگوں کے نیٹ ورک پر فضائی حملے کیے جب کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے شمالی غزہ مزید پڑھیں

’افغانستان واپسی کا مطلب موت ہے‘، صدیق ہزارہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان مہاجرین ملک بدری کے لیے دی گئی سرکاری ڈیڈ لائن قریب آنے پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ عالمی برادری کی طرف سے دباؤ کے باوجود پاکستانی حکام تا حال اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر رضامند نہیں۔ افغانستان کی ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

افغانستان جانے کیلئے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن میں دھرنا جاری

چمن (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں احتجاج کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوسکی۔ افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں کے لوگوں کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی مجوزہ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے لیے مقررہ مدت یکم نومبر کو ختم ہو رہی ہے، جس میں توسیع کا تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ دریں اثنا اس فیصلے کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔ پاکستان سےغیرقانونی افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں

رواں برس کے اختتام تک مزید 40 ہزار افغان باشندے کینیڈا میں پناہ حاصل کرینگے

اوٹاوا (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیڈا رواں برس کے اختتام تک مزید چالیس ہزار افغان باشندوں کو اپنے ملک میں بسانے کے وعدے کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کے ادارے ( آئی آر سی سی) کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران کینیڈا کم از کم مزید پڑھیں

غزہ میں فضائی حملہ: الجزیرہ ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ اور دو بچے ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/الجزیرہ) غزہ پر بمباری کے نتیجے میں عرب ٹی وی الجریزہ کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ اور دو بچوں سمیت خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‘الجزیرہ ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق وائل الدوحدوح الجزیرہ کی عربی سروس کے بیورو چیف ہیں جن کے نصیرات کیمپ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کیلئے برطانیہ کا چارٹر طیارے چلانے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی حکومت پاکستان میں رہنے والے ایسے افغان پناہ گزینوں کو برطانیہ منتقل کرنے کے لیے چارٹر فلائٹس چلائے گی جن سے برطانیہ کے ویزوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔ یہ اہتمام آج یعنی جمعرات سے کیا جائے گا۔ ہزاروں ایسے افراد برطانیہ منتقل کے لیے پاکستان میں انتظار مزید پڑھیں