‘پاکستان سے بے دخل نہ کیا جائے؛’ پناہ گزین افغان فن کاروں اور صحافیوں کا عدالت سے رُجوع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں دو سال قبل طالبان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان منتقل ہونے والے صحافیوں، موسیقاروں، گلوکاروں اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے 31 اکتوبر تک غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک چھوڑنے کے حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا مزید پڑھیں

مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، بچوں سمیت 13 افراد ہلاک، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر ایک اسرائیلی حملے میں پانچ بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ???? Since the beginning of the conflict, 12 displaced people sheltering at @UN schools have been killed, nearly 180 have been injured. ????A مزید پڑھیں

پاکستان افغان پناہ گزینوں کو قبول کرے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکہ نے پاکستان سمیت تمام پڑوسی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ پناہ اور تحفظ کے متلاشی افغانوں کے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ پاکستان نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ امریکہ نے پاکستان سمیت افغانستان مزید پڑھیں

عرب ممالک فلسطینی پناہ گزینوں کو لینے کیلئے کیوں تیار نہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) مصر سمیت دیگر عرب ممالک حماس اسرائیل جنگ کے دوران پناہ کی تلاش میں علاقے سے نکلنے والےفلسطینیوں کی اپنے ملکوں میں منتقلی کے لیے تیار نہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر اور اردن کی سرحدیں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں

پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے ماہرین، خصوصی مندوبین اور رابطہ کاروں کے ایک گروپ نے ایک بیان میں پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اعلان کردہ پروگرام کے مطابق مستقبل قریب میں بہت بڑی تعداد میں افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے مزید پڑھیں

غزہ کے باشندے اپنی سرزمین پر ہی رہیں، مصری صدر السیسی

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) قاہرہ حکومت نے غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینیوں کو محفوظ راستہ دینے کی اجازت دیے جانے کے مطالبات کی مخالفت کی ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کو ’’بنیادی ذمہ داری‘‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کا پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز) میانمار میں چینی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے کیمپ پر مبینہ فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ At least 29 people, including women and children, were killed in Myanmar in an artillery strike on a refugee camp near the border with China which sources مزید پڑھیں

غزہ میں ایک لاکھ 23 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چُکے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ’غزہ میں ایک لاکھ 23 ہزار 538 افراد حماس اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی اس حالیہ جنگ کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں، کیونکہ انھیں خطرے ہے کہ ان کے گھروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔‘ انسانی حقوق پر مزید پڑھیں

’افغانوں کی ملک بدری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو گی‘، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان شہریوں کی زبردستی واپسی کا عمل معطل کیا جائے اور کسی بھی ممکنہ واپسی کو محفوظ، باوقار اور رضاکارانہ طریقے سے یقینی بنایا جائے۔ اقوام متحدہ نے آج سات اکتوبر بروز ہفتہ خبردار کیا ہےکہ پاکستان سے افغان مزید پڑھیں

یورپی یونین کا پناہ گزینوں کے درخواستوں کو جلد نمٹانے پر اتفاق

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) یورپین یونین کے رکن ممالک نے امیگریشن کے ان اصولوں پر اتفاق کیا ہے جن کے تحت یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی درخواستیں تیزی سے نمٹائی جائیں گی اور پناہ گزینوں اور مہاجرین کی راہ میں آنے والے فرنٹ لائن ملکوں پر دباؤکم کیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں