اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد تہران کی ڈرونز پروڈکشن کو ہدف بناتے ہوئے اس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ گروپ سیون کے رہنما تہران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے مل کر مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں فائرنگ سے افغان طالبان کا سینئر مشیر مولوی محمد عمر جان اخوندزادہ ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افغان طالبان کے سینئر مشیر کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے نواں کلی کے علاقے میں شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان اخوندزادہ کی ٹارگٹ کلنگ کی۔ مولوی محمد عمر جان اخوندزادہ مزید پڑھیں

کرم: صدہ سے شیعہ مسافر گاڑیوں پر حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کرم نے خرمانے پل کے قریب شیعہ مسافر گاڑیوں پر حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے سی ٹی ڈی نے مزید پڑھیں

اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام: طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ مزید پڑھیں

’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/ارنا) برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر ’بہت ہی چھوٹے حملے‘ کا بھی ’بڑے پیمانے پر اور سخت‘ جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے وزیر دفاع اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل انجینیئر طلال عبداللہ العتیبی دفاع سے متعلق باہمی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیراور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان برسوں پرانی ’خونیں دشمنی‘ کی وجہ کیا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران نے سنیچر کی شب اسرائیل کے خلاف ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے جنگی امور سے متعلق اپنی کابینہ کو طلب کیا اور بتایا کہ ملک کے ’دفاعی نظام‘ کو حملے سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

ایرانی حملے: کیا اردن اور سعودی عرب نے اسرائیل کی مدد کی؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران نے گزشتہ دنوں اسرائیل پر تین سو سے زیادہ ڈرونز اور میزائل داغے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے 90 فیصد سے زیادہ ناکام بنا دیے گئے۔ ان حملوں کے فوراً بعد یہ خبر گرم ہو گئی کہ میزائلوں کو مار گرانے اور ایرانی حملوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل

لاہور (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ 9883 افراد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبوں ضہیرہ اور ناقورہ کے مضافات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے کہا کہ لڑاکا طیاروں نے مشرقی لبنان میں نبی شیت کے علاقے میں حزب اللہ گروپ کے لیے ہتھیاروں کی تیاری کے ایک اہم مقام پر مزید پڑھیں