ایران میں مظاہروں کے دوران مزید دو سکیورٹی اہلکار ہلاک، تعداد 14 ہوگئی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایران میں مھسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہرے اب چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں۔ مزید دو اہلکاروں کی موت کے ساتھ ان مظاہروں میں مارے گئے سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد اب کم از کم چودہ ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی مسجد کے خطیب اور شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز ہلاک ہوگئے۔ ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کےعلاقے شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز ہلاک ہوگئے، ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز فجر کے مزید پڑھیں

ایران: سرکاری ٹی وی کی نشریات ہیک، آیت اللہ علی خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) خواتین کی سربراہی میں جاری احتجاج کے حامی ہیکرز نے ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کو دوران نشریات ہیک کرکے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف پیغامات کے ساتھ ان کی تصویر نشر کی جس کو نشانہ بناتے دکھایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں ساڑھے 5 سو سال پرانے مدرسے میں زبردستی پوجا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع میں جمعرات کی صبح کچھ لوگوں نے تقریباً ساڑھے پانچ سو سال پرانے محمود گاوان مدرسہ میں زبردستی گھس کر پوجا کی۔ اس واقعےکے بعد مقامی انتظامیہ نے بڑی تعداد میں پولیس فورس کو موقع پر تعینات کر دیا ہے۔ انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے تین نوجوانوں کو ہلاک کردیا، جنازے جلوس کی شکل میں تدفین کیلئے لے جائے گئے۔ غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزید تین فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ سے دو فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

ایغوروں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد

جینوا (اے پی، اے ایف پی، روئٹرز) چین نے ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں پر مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کی تحریک مسترد ہو جانے کو اپنی ’فتح‘ قرار دیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپوں نے اس ’شرمناک‘ رویے کی مذمت کی ہے۔ The U.N. rights council مزید پڑھیں

برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر حملوں کا شکار ہونے والوں میں مسلمان سرفہرست

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر ہونے والے نفرت آمیز حملوں پر رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ مسلمانوں کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی ہوم آفس کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے اعداد و مزید پڑھیں

پاکستان سے متصل ایرانی خطے میں پرتشدد مظاہروں کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی سرحد سے متصل جنوب مشرقی ایرانی علاقے زاہدان اور ایران ہی کے دیگر شورش زدہ علاقوں میں پر تشدد مظاہروں کے بعد فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ اس بدامنی میں اب تک مبینہ طور پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ معتبر ذرائع کے مطابق ان پرتشدد مظاہروں مزید پڑھیں

کراچی: سانحہ صفورا میں مرکزی ملزم سعد عزیز ایک اور مقدمے سے بری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ سانحہ صفورہ کے مرکزی ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے اسے ایک اور مقدمے سے بری دیا۔ پولیس اورپراسیکیوشن مرکزی ملزم کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے، جس پر 2 رکنی بنچ نے ہائی پروفائل ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظور مزید پڑھیں

بھارت: ہندوؤں کی مذہبی تقریب میں پتھراؤ، مسلمانوں ملزمان کی سرِ عام پٹائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے کھیڑا ضلع کی ایک ایسی مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بڑے میدان میں باری باری سے چار پانچ نوجوان لائے جاتے ہیں اور میدان میں بجلی کے کھمبے سے ان کو لٹکا دیا جاتا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں