سندھ: حیدر آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ضلع ٹنڈوالہ یار میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت صدر الدین اور ظہیر عباس کے طور پر ہوئی جبکہ ان کے قبضے سے تیار شدہ دو آئی مزید پڑھیں

لاہور میں مجالس اور عزاداری جلوسوں کا آغاز، پولیس ہائی الرٹ

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مجالس اور عزاداری جلوسوں کا آغاز ہو چکا ہے. جس کے بعد پولیس ہائی الرٹ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام مجالس، عزاداری جلوسوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا ہے کہ محرم الحرام میں عزاداری مزید پڑھیں

محرم الحرام: گلگت بلتستان میں 22 مقامات انتہائی حساس قرار

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کی سربراہی میں پولیسں ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں تینوں ریجنزکے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز نے شرکت کی۔ ڈی آئی جیز نے اپنے رینجز میں محرم الحرم کے دوران سکیورٹی کیلئے کئے جانے والے انتظامات مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، شرپسندوں کی گرفتاریوں کا فیصلہ

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ہوم سیکرٹری، ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء نے گلگت شہر میں علم کشائی کے مزید پڑھیں

کینیڈا: پوپ فرانسس نے چرچ کے اسکولوں میں بچوں کیساتھ بدسلوکی کو ‘نسل کشی’ قرار دیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خبردار کیا ہے کہ کینیڈا میں اسکول کے بچوں کے ساتھ دہائیوں سے جاری بدسلوکی ‘نسل کشی’ کے مترادف ہے جبکہ انہوں نے روم واپسی پر اپنے سفر کو کم کرنے کی ضرورت کے ساتھ مستعفی ہونے کا اشارہ بھی دیا۔ ڈان نیوز میں مزید پڑھیں

محرم الحرام: گلگت بلتستان میں مذہبی تصادم، دو شیعہ نوجوان ہلاک، 17 زخمی

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے شہر یادگار چوک پر دو مذہبی گروپوں میں تصادم اور رات گئے تک شہر کے وسطی علاقے میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 شیعہ نوجوان ہلاک اور دونوں گروپوں کے مجموعی طور پر 17 افراد زخمی ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے یادگار چوک پر علم کشائی کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مغربی کنارے میں جمعہ کے روز ایک تصادم کے دوران پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ " Wake up Amjad, let's go home dear " مزید پڑھیں

پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الہیٰ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو قتل کردیا، راجستھان میں کرفیو نافذ

نئی دہلی + جے پور (ڈیلی اردو/اے پی پی) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ہنومان گڑھ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے باعث کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں پر عیدالاضحی کے روز گائے ذبح کرنے کا الزام لگایا تھا۔ وہ مسلمانوں کے مزید پڑھیں

مکہ المکرمہ: سعودی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلافِ کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ (ڈیلی اردو) سعودی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، اس سے قبل غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی، جس میں امام کعبہ اور حرمین مزید پڑھیں