عراق: معروف شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا پارلیمان کی عمارت پر دھاوا

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) راقی دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مظاہرین سکیورٹی کے لحاظ سے محفوظ ترین علاقے ‘گرین زون’ کی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پارلیمان کی عمارت کے اندر داخل ہو گئے۔ اس سے متصل ہی ملک کی بہت اہم سیاسی اور سفارتی عمارتیں واقع ہیں۔ یہ تمام مظاہرین بااثر شیعہ عالم مقتدیٰ مزید پڑھیں

پنجاب میں یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم سے مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں عورتوں پر تشدد، پابند سلاسل اور اذیتیں دی جا رہی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے، ای پی ڈی، کے این اے) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک سال قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے والی خواتین کو ڈرایا دھمکایا اور پابند سلاسل کیا جارہا ہے اور انہیں اذیتیں دی جارہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات، علما کا وفد مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں افغانستان پہنچ گیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نامور مذہبی دانشور اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج مفتی تقی عثمانی کے قیادت میں علما پر مشتمل ایک وفد سوموار کے روز کابل کے دورے پر پہنچا ہے۔ پاکستانی علما اور دانشوروں پر مشتمل وفد کابل میں سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم مزید پڑھیں

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے) سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف آئندہ ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایس پی اے’ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی نے پیر کو کہا مزید پڑھیں

شام میں گرجا گھر پر راکٹ حملہ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں ایک گرجا گھر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نامعلوم جانب سے کئے گئے راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے گرجا گھر پر اُس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب وہاں افتتاحی تقریب جاری تھی۔ مزید پڑھیں

لاہور: 14 سالہ طالب علم سے ’زیادتی‘ کرنے والا قاری گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے چودہ سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والے مدرسہ معلم کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قاری امین مدرسہ میں بچوں مزید پڑھیں

میانمار کے فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کرلیا

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب انھوں نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں کا اعتراف کیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا مزید پڑھیں

حوثی باغیوں نے فحاشی کے الزام میں ماڈل کو جیل بھیج دیا

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کی ماڈل انتصار الحمادی کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے فحاشی اور منشیات کے الزام میں 5 سال قید کی سزا دیتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ماڈل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قید تنہائی میں بھی بھیجا مزید پڑھیں

افغان طالبان اور مقامی شیعہ گروہ میں لڑائی، ہزاروں افراد بے گھر

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) جب گزشتہ ماہ جب شمالی افغانستان میں طالبان اور ان سے الگ ہونے والے گروہ کے جنگجوؤں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تو زہرہ اور اس کے خاندان کو تشدد سے بھاگنے کے لیے پہاڑوں کی طرف فرار ہونا پڑا۔ کئی دنوں تک وہ کٹھن راستوں پر چلتے مزید پڑھیں