حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

محرم الحرام: 100 سے زائد علماء پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور مکمل بھائی چارے کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کرتے ہوئے ڈویژنل، ضلعی و تحصیل امن اور کور کمیٹیوں کو فعال کرنے فیصلہ کر لیا، ملک بھر سے 100 سے زائد علما کرام کے اپنے اضلاع سے دوسرے اضلاع میں داخلہ پر پابندی عائد مزید پڑھیں

سعودی عرب: اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر ہنگامہ

ریاض + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی صحافی کی جانب سے سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام “مکہ مکرمہ” میں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پابندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اسرائیلی صحافی کی اس حرکت نے شدید آن لائن ردعمل کو جنم دیا اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

مقدس ندی کے ”پَوِتر پانی“ نے بھارتی وزیرِ اعلیٰ کو ہسپتال پہنچا دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان مقدس سمجھی جانے والی ندی “کالی بین” کا پانی صاف ثابت کرنے کی کوشش میں اسپتال پہنچ گئے۔ بھگونت مان نے آلودہ پانی کو صاف ثابت کرنے کے لیے ندی سے چند گھونٹ پئیے، لیکن پیٹ کے انفیکشن کا شکار ہوکر اسپتال جا پہنچے۔ مزید پڑھیں

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ایس او پیز جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے دوران ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں

نوپور شرما کے قتل کے ارادے سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار، بھارتی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان ’نوپور شرما کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے‘ بین الاقوامی سرحد عبور کی ہے۔ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامیوں کی ریلی

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں شیعہ مسلمانوں نے چلچلاتی دھوپ میں ایک زوردار ریلی نکالی۔ یہ ریلی عراق کے طاقتور شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کی تھی تاہم وہ خود اس میں پیش نہیں ہوئے۔ گزشتہ برس عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت بنانے کی ناکام مزید پڑھیں

پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔ Investigators مزید پڑھیں