مردان میں سکھ برادری کا امرجیت سنگھ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

مردان (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں سکھ برادری کا امرجیت سنگھ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ گزشتہ روز مردان میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے الیکٹرک مکینک امر جیت سنگھ پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک بیس سالہ لڑکے نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں وہ مزید پڑھیں

‘غزہ کا مسئلہ حل ہونے پر ہی اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا’، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں علاقائی امن ایک ایسی چیز ہے، جس پر وہ امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ حالانکہ امریکہ کی قیادت میں اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے سے ٹھپ پڑے ہیں۔ سعودی عرب کے مزید پڑھیں

حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کیلئے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ یمن کو سنہ 2014 میں تب خانہ جنگی کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ جب شیعہ مسلم حوثی تحریک نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور اُس کے بعد سے اب تک ملک میں خانہ جنگی جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد: علامہ مسعود الرحمان عثمانی کی ہلاکت میں ملوث سپاہ محمد کے 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم اہلسنت والجماعت و سپاہ صحابہ اور سنی علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے ہلاکت میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسعود الرحمان عثمانی کو گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق علامہ مسعود الرحمان عثمانی مزید پڑھیں

لبنان سرحد پر اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، حزب اللّٰہ کے متعدد جنگجو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کے مطابق اس کے دستوں کی لبنان کے ساتھ سرحد پر گزشتہ رات ایران نواز حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئیں، جن میں حزب اللہ کے متعدد جنگجو مارے گئے۔ تل ابیب سے اتوار چودہ جنوری کی صبح موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

یمن:حوثی باغیوں پر حملے کے خلاف صنعاء میں بڑا احتجاج، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) یمن میں حوثی باغیوں کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی اور برطانوی فورسز کے حملوں کے بعد ایک بڑے مجمع نے، جس نے یمن اور فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، دارالحکومت صنعا کے تاریخی چوک میں احتجاج کیا اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹرز اور خالصتان تحریک میں کیا روابط ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے نواحی علاقے جگرون میں پیدا ہونے والے 48 سالہ ارشدیپ سنگھ گِل عرف ارش ڈالہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اِس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں۔ ارشدیپ سنگھ پنجاب پولیس ملک انڈیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مزید پڑھیں

حوثیوں پر حملے کیلئے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال ہائی الرٹ پر ہے۔ دو مغربی اتحادیوں کے حملے حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کے خلاف میزائل مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ: غزہ کی جنگ کے 100 دن

غزہ + برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جہاں ایک طرف حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ ان کی واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، وہیں غزہ پٹی کے رہائشی لاکھوں فلسطینیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔ سو روز ہونے کو آئے ہیں اور غزہ کی جنگ اب تک جاری ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان رہنما ہیبت اللہ سے ملاقات: کیا کوئی فرق پڑے گا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) کابل اور اسلام آباد میں کشیدہ صورت حال کے درمیان جعمیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جو افغانستان کے دورے پر ہیں، نے طالبان کے ممتاز رہنما ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔ ملا ہیبت اللہ کی کسی بھی بیرونی رہنما سے یہ دوسری ملاقات ہے، اس مزید پڑھیں