بھارت: مسجد و مدرسے کی مسماری پر تشدد میں 4 افراد ہلاک, 250 افراد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی حکومت نے علاقے میں کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ کشیدگی اور پھیلتے تشدد کے پیش نظر انٹرنیٹ سروسز اور تمام اسکول بھی بند کر دیے مزید پڑھیں

مودی حکومت مسلمانوں کی املاک مسمار کرنا بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور عبادت گاہوں کو منہدم کرنے کے متعلق رپورٹیں جاری کی ہیں۔ اور بھارتی حکام سے مسلمانوں کی املاک کی “غیر قانونی” مسماری کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے املاک کی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کتائب حزب اللہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بغداد میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا، جس میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ کا ایک رہنما ہلاک ہو گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے، جو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگران ہے، کہا ہے کہ منگل کو ہونے مزید پڑھیں

کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں عائد کردیں

اوٹاوا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں جن کے تحت زد میں آنے والوں کے سفر پر پابندی اور اثاثے منجمد ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں حماس رہنما یحیٰی سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔ کینیڈین وزارت مزید پڑھیں

بلوچستان میں دو امیدواروں کے انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں میں 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے دو اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے باہر ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور دو درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بدھ کو پہلا دھماکہ ضلع پشین جب کہ دوسرا دھماکہ قلعہ سیف اللہ میں امیدواروں کے دفتر کے باہر ہوا۔ نگراں مزید پڑھیں

نیتن یاہو: حماس کے جنگ بندی مطالبات مسترد، ‘مکمل فتح’ تک لڑنے کا عزم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بدھ کو حماس کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے انہیں “فریب” تعبیر کیا۔ نیتن یاہو نے حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں، جو اب پانچویں مہینے میں ہے، “مکمل مزید پڑھیں

اسلام آباد: جامعہ مسجد بلال سے 10 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مسجد سے ذبح کئے کیے گئے 10 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔ بچے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جی سکس مزید پڑھیں

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے، اسرائیل

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابق ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس : سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کا امریکی صدر بائیڈن سے غزہ جنگ بند کرانے کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے ایک ہزار سے زائد سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کے اتحاد نے صدر جو بائیڈن سے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ Happy Black History Month from the White House! pic.twitter.com/TvnGUJSM3Z — President Biden (@POTUS) February 7, 2024 یہ مطالبہ منگل مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے سرحدی شہر چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک مزید پڑھیں